عوامی ایکشن کمیٹی لوئر نیلم

عوامی ایکشن کمیٹی لوئر نیلم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عوامی ایکشن کمیٹی لوئر نیلم, Muzaffarabad.

09/10/2026

کمنٹس کی ضرورت ہے

07/10/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Adrees Butt, Sajjad Ahmad, Zaheer Zaheer

21/09/2026

کوہالہ سے مظفر آباد جانے والی سڑک جنات کے کنٹرول میں✊

21/09/2026

کوہالہ سے مظفرآباد مین شاہراہ کہی جگہوں سے بند ہے فورسز روڈ کلیر کرنے آئ تھی جو نہیں کر پائی اب گاڑیاں کھڑی کر کے تھک کہ وہی سڑک پر بیٹھ گئی ہیں 😁✌️

رپورٹ: شوکت نواز میر کے مقدمے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بیرسٹر دانش ریاض، ممبر جموں کشمیر چیمبر اسلام آباد اور و...
16/09/2026

رپورٹ: شوکت نواز میر کے مقدمے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بیرسٹر دانش ریاض، ممبر جموں کشمیر چیمبر اسلام آباد اور وکیل سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شوکت نواز میر کا کیس بلا معاوضہ لڑیں گے۔ ایسے حساس وقت میں جب خوف اور خاموشی کے ماحول میں بہت سے لوگ پیچھے ہٹنے کو ترجیح دیتے ہیں، کسی وکیل کا آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کے اصولوں کے تحت قانونی دفاع کے لیے سامنے آنا قابلِ قدر اقدام ہے۔ جموں کشمیر چیمبر اسلام آباد کی جانب سے ماضی میں بھی گرفتار نوجوانوں کے قانونی معاملات میں مفت معاونت اور رہائی کے لیے جدوجہد کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے، جبکہ باقی زیرِ معاملہ افراد کے لیے بھی کوششیں جاری رکھنے کی بات کی گئی ہے۔ کسی بھی شہری پر الزام ہو، قانون اسے منصفانہ قانونی کارروائی، وکیل سے رجوع اور اپنا دفاع پیش کرنے کا حق دیتا ہے۔ اسی لیے شوکت نواز میر کے معاملے میں بھی شفاف قانونی عمل اور عدالت کے سامنے حقائق کی مکمل وضاحت ضروری ہے۔ یہ معاملہ محض ایک فرد کا نہیں بلکہ قانون کی بالادستی، آئینی حقوق اور انصاف کے اصولوں سے جڑا سوال ہے۔ بیرسٹر دانش ریاض اور قانونی ٹیم کا یہ اقدام یقیناً قابلِ تحسین ہے۔ حقائق عدالت کے سامنے آئیں اور فیصلہ قانون کے مطابق ہو، یہی ایک مہذب معاشرے کی پہچان ہے۔ ان شاء اللہ حق اور انصاف کی آواز ضرور مضبوط ہوگی۔



All rights reserved:
Edited for news & public awareness. Some media used under “Fair Use” (Section 107). All rights belong to respective owners.

▒F░O░L░L░O░W▒
┊┊┊ ▕▔╲▂▂▂╱▔▏┊┊┊
█▓▒░░░▒▓█

14/09/2026

ہمیں وفود کی طرف سے کہا گیا کہ پہلے دھرنا ختم کریں، یہ ایسی گالی ہے جسے ہم کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے- اس تحریک میں ہماری عوام، ماؤں ، بہنوں اور اوورسیز کی لازوال قربانیاں شامل ہیں ایسا نہیں ہو سکتا کہ مزاکرات کے نام پر کوئی کمپرومائز کیا جائے-

سردار عمر نذیر کشمیری
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

بھارت سمیت 164 ممالک نے ایکول ارتھ نقشے کے حق میں ووٹ دے دیا
09/09/2026

بھارت سمیت 164 ممالک نے ایکول ارتھ نقشے کے حق میں ووٹ دے دیا

08/09/2026

مظفرآباد میں خوف و ہراس پھیلانے کیلئے دجالی فورسز پورے شہر میں فلیگ مارچ کر رہی ہیں لوگ انکو دیکھ کر ہنس رہے ہیں اور یہ سمجھ رہے ہیں کہ عوام ڈر رہی ہے۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی لوئر نیلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share