Electronic Point And Repairing Center

Electronic Point And Repairing Center Engineering electricity.we post daily for engineering electricity and science related it

16/02/2022
All type of Screws
28/10/2021

All type of Screws

23/10/2021

Basic Electrical
Full forms


1. HT = High Tension (Transformer HT Side)
2. LT = Low Tension
3. AB Switch = Air Break Switch
4. DO Fuse = Drop Out Fuse
5. ACB = Air Circuit Breaker
6. VCB = Vacuum Circuit Breaker
7. SF6 Circuit Breaker = Sulphur Hexafluoride Circuit Breaker
8. ACDB = Alternating Current Distribution Board
9. DCDB =Direct Current Distribution Board
10.PDB = Power Distribution Board

11.MPDB = Main Power Distribution Board
12.PCC = Power Control Centre
13.MCC = Motor Control Centre
14.MCP = Motor Control Panel
15.VVVF = Variable Voltage Variable Frequency Drive
16.VSD = Variable Speed Drive
17.DOL = Direct On Line
18.RDOL = Reverse Duty On Line
19.MLDB = Main Lighting Distribution Board
20.SLDB = Secondary Lighting Distribution Board

21.EMLDB = Emergency Lighting Distribution Board
22.CPSS = Construction Power Substation
23.DSS = Distribution Power Substation
24.RCC = Remote Control Cables
25.MCB = Miniature Circuit Breaker
26.MCCB = Moulded Case Circuit Breaker
27.MPCB = Motor Protection Circuit Breaker
28.EMPR = Electronic Motor Protection Relay
29.RCCB = Residual Current Circuit Breaker
30.RCBO = Residual Current Circuit Breaker With Over-Current Protection

31.ELCB = Earth Leakage Circuit Breaker
32.HRC = Fuse High Rupture Capacity Fuse
33.OLTC = On Load Tap Changer
34.FCMA = Flux Compensated Magnetic Amplifier
35.UPS = Un-Interrupted Power Supply
36.SMF Battery = Sealed Maintenance Free Battery
37.JB = Junction Box
38.PB = Push Button
39.TB = Terminal Box
40.LCB = Local Control Board


41.LCS = Local Control Station
42.SPNDB = Short Circuit Protection Neutral Distribution Board
43.TPNDB =Three Phase And Neutral Distribution Board
44.CT = Current Transformer
45.PT = Potential Transformer
46.SCIM = Squirrel Cage Induction Motor
47.ACVS = Air Conditioning And Ventilation System
48.FDA = Fire Detection And Alarm
49.PCS = Pull Cord Switch
50.ZSS = Zero Speed Switch

51.BSS = Belt Sway Switch
52.NO = Normally Opened
53.NC = Normally Closed
54.TEFC = Total Enclosed Fan Cooled
55.TESC = Totally Enclosed Surface Cooled
56.ISMC = Indian Standard Medium Weight Channel
57.GI Busbar = Galvanized Iron Bus Bar (For Earthing)

Automation And Instrumentation
1. PLC = Programmable Logic Controller
2. DCS = Distributed Control System
3. MPI = Multi Point Interface
4. DP = Distributed Peripheral
5. SCADA = Supervisory Control And Data Acquisition
6. HART = Highway Addressable Remote Transducer
7. HMI = Human Machine Interface
8. MMI = Man Machine Interface
9. VDU = Visual Display Unit
10. RIO = Remote Input Output

11. TCP/IP = Transmission Control Protocol-Internet Protocol
12. CFC = Continuous Function Chart
13. SFC = Sequential Function Chart
14. PID Control = Proportional Integral And Derivative Control
15. RAM = Random Access Memory
16. ROM = Read Only Memory
17. PROM = Programmable Read Only Memory
18. EPROM = Erasable Programmable Read Only Memory
19. EEPROM = Electrically Erasable Programmable Read Only Memory
20. RTD = Resistance Temperature Detector

Different types of fuse
21/10/2021

Different types of fuse

مزید مشوروں کیلے میری اگلی پوسٹ کا انتظار کریں 🤭شکریہ 🤣🤣😁
06/10/2021

مزید مشوروں کیلے میری اگلی پوسٹ کا انتظار کریں 🤭
شکریہ 🤣🤣😁

27/06/2021

𝗦𝗻𝗮𝗽𝗱𝗿𝗮𝗴𝗼𝗻 𝗩𝘀 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮𝗧𝗲𝗸.....!!

بمقابلہ ......!!

تحریر :

جس طرح انسانی دماغ جسم کو کنٹرول کرتا ہے اسی طرح آپ کے سمارٹ فون میں ایک Chip ہوتی ہے جو فون میں چلنے والی ہر چیز کو کنٹرول کرتی ہے ....

اس چپ میں 👈 یعنی سینٹرل پروسسینگ یونٹ ...

👈اور یعنی گرافک پروسسینگ یونٹ ...
👈 میموری کنٹرولر...
👈 یو ایس بی کنٹرولر...
👈 ڈیٹا کنٹرولر...
👈 چارجنگ کنٹرولر اور اس کے ساتھ ساتھ موبائل ڈیٹا کے لئے استعمال ہونے والے موڈیم وغیرہ سب ایک ہی چپ میں انٹیگریٹ کیے ہوتے ہیں اس چپ کو چپسیٹ یا یعنی کہتے ہیں ....

لہٰذا اس کو صرف پروسیسر کہنا مناسب نہیں ہوتا کیوں کہ پروسیسر اس کا ایک جزو ہوتا ہے...

سادہ الفاظ میں آپ یوں سمجھ لیجیے کہ اس چھوٹی سی چپ کے اندر کسی بھی سمارٹ ڈیوائس کا پورے کا پورا نظام مربوط ہوتا ہے ...

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف اس وقت دو طرح کے چپسیٹ کافی پاپولر ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ کونسا بہتر ہے ..

تائیوان کی ایک کمپنی جسکا نام Meditek ہے یہ تقریبا 20 سال سے چپ سیٹ بنا رہی ہے ...

میڈیا کے چپ سیٹ پر سینٹرل پروسیسنگ یونٹ ARM نامی کمپنی کا لگا ہوتا ہے جسے کہتے ہیں ...

یہ کورٹیکس عموماً 4 ، 6 ، 8 ، 10 Core پر مشتمل ہوتا ہے جن میں سے پہلے 4 کور اعلی اور دوسرے 4 کور درمیانی اور بقیہ 2 کور کم پروفارمنس والے ہوتے ہیں ...

اس سے سمارٹ فون کی کارکردگی کسی حد تک بہتر ہوتی ہے لیکن اس میں موبائل فون کے گرم ہونے جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں...

جبکہ میڈیا ٹیک والے GPU بھی ARM کا بنایا ہوا استعمال کرتے ہیں جسے کے نام سے جانا جاتا ہے...

چونکہ ARM کمپنی محض CPU بنانے کی ماہر ہے وہ GPU صرف مارکیٹ میں مقابلے کی غرض سے بناتی ہے اس لئے اس کی GPU کی کارکردگی کم ہوتی ہے..

اسکے علاوہ میڈیا ٹیک اپنے چپسیٹ کے یا 's کی سیکیورٹی کو %100 حساس نہیں سمجھتے..

جس کی وجہ سے میڈیا ٹیک چپسیٹ پر ترتیب دیئے گئے سمارٹ فونز پر ہیکر بآسانی حملہ آور ہو سکتے ہیں....

میڈیا ٹیک کے چپ سیٹ کم قیمت یا درمیانی قیمت ہونے کی وجہ سے ایشیائی مارکیٹس میں انکا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے یاد رہے ہمارا پرانا دوست Nokia چپ سیٹ کے معاملے میں میڈیا ٹیک پر ہی بھروسہ کرتا تھا...

اب آتے ہیں ہمارے دوسرے چپ سیٹ کی طرف ...👇

ایک امریکن کمپنی جسکا نام ہے وہ
جو چپسیٹ بناتی ہے اسے کہتے ہیں ....

اس میں CPU کو اور GPU کو کے نام سے جانا جاتا ہے...

کائرو ARM ہی کے Cortex کی ترمیم شدہ شکل ہے .

اس کے علاوہ قوآلکم اپنے GPU ایڈرینو کو اور فنگر پرنٹ سکینر کو بھی خود ہی ترتیب دیتی ہے ...

قوآلکم بہت ذیادہ تحقیق اور ان تمام Components میں استعمال کی جانے والی تیکنیکوں کو ہمیشہ لیٹیسٹ رکھتی ہے اور اپنے چپ سیٹ کو بہت ذیادہ تبدیلیوں اور ترامیم کے بعد ہی OEM یعنی (Original Equipment Manufacturer) تک لاتی ہے ..

اسی وجہ سے Snapdragon چپ سیٹ کم توانائی کا استعمال کر کے ذیادہ کارکردگی پر کام کرتے ہیں جس سے بیٹری پروفارمنس بھی کافی اچھی ہوتی ہے ...

اسکے علاوہ قوآلکم کے چپ سیٹ میں کیمرے
کے لئے الگ سے ایک پروسیسر وقف کیا جاتا ہے جس کے باعث تصاویر اعلی معیار کی ہوتی ہیں...

قوآلکم کے سافٹ ویئر سیکورٹی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں جسکی وجہ سے تمام سنیپ ڈریگن چپ سیٹ والے سمارٹ فونز ہیکروں کی زد میں جلدی نہیں آتے اور میڈیا ٹیک کے معاملے میں ذیادہ مزاحمت کرتے ہیں .

سنیپ ڈریگن پر مبنی فون عموماً بین الاقوامی معیار کے مہنگے سمارٹ فونز ہوتے ہیں ۔

ویسے آجکل میڈیا ٹیک بھی کافی حد تک جدید تیکنیکوں کو اپنے چپ سیٹ میں شامل کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود میڈیا ٹیک والے سمارٹ فونز کی قیمت بھی قوآلکم کے مقابلے میں کم ہی ہوتی ہے...

اگر آپ 25000 تک کا نیا فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور آپ یہ برداشت کر سکتے ہیں کہ آپ کا فون تھوڑا بہت گرم بھی ہو جائے تو کوئی مسلہ نہیں لیکن گیمز اور ملٹی ٹاسکنگ سست نا ہوں تو میڈیا ٹیک والے فون کا انتخاب کریں..

لیکن اگر آپ اس سے زیادہ کا اچھا فون خریدنا چاہتے ہیں تو قوآلکم سنیپ ڈریگن والے فونز کو ہی ترجیح دیں اور اس وقت سے سب سے بہترین سنیپ ڈریگن "888" ہے یہ ہر لحاظ سے انتہائی زبردست ہے ....!!

اہم_بات :
یہ تحریر صرف اور صرف انفارمیشن کی حد تک ہے اسکا مقصد کسی کمپنی کی ایڈورٹائزمنٹ کرنا بلکل نہیں ...!!

تحریر : مبین_احمد

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923005150742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electronic Point And Repairing Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share