Apna Neelum Apna Kashmir

Apna Neelum Apna Kashmir کشمیر سے ملنے والی ہر قسم کی ویڈیواور خبر کیلیے ہمارا پ?

10/12/2025

شئر کرو پلیز
تا کہ ان غریبوں کو انصاف مل سکے

24/09/2025

Lakar samagalar ki brak fail

16/09/2025

شاردا/
دو گروپوں کے درمیان سخت تصادم
ڈرائیور ممتاز شدید زخمی ایک ٹانگ اور دونوں بازو ٹوٹ گے
ایس ایچ او تھانہ شاردا ممتاز حسین ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے ایس پی نیلم خواجہ محمد صدیق نے فوری کاروائی کا حکم دیا ہے
شاردا آ ر ایچ سی کے عملہ نےطبی امداد کے بعد مظفرآباد ریفر کر دیا

14/09/2025



29 ستمبر ہر چیز بند مطلب بند رہے گی انشاءاللہ

عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد✊✌️

23/08/2025

ایکسیڈنٹ کے بعد دونوں موٹر سائیکل چپک گئے اور ایسے گھوم رہے ہیں٫ ایسا ہو سکتا ہے ؟کیا میں نے تو پہلی دفعہ دیکھا اور ویڈیو بنایا اگر اپ کے ساتھ کبھی ایسا ہو گیا ہے تو مینشن کریں اگر کبھی دیکھا ہو اپ نے یہ ایک موٹر سائیکل نہیں دو ہے

22/08/2025

قدرت کو چیلنج کرنے والے قدرت سے شکوہ کرنے سے پہلے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں 💔

20/08/2025

Taobutt

19/08/2025
18/08/2025

گریس ویلی گاڑی حادثہ۔
پجارو گاڑی جس میں ٹوریسٹ سوار تھے شنڈداس کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی۔
پانچ سیاحوں کی شہادت کی تصدیق جبکہ ایک بچی کو زندہ نکال لیا گیا۔

10/07/2025

Tanveer alyss k any k baad mian saab na abb gatka shuroo kr dia😜🤣🤣

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Neelum Apna Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share