ADA Specialized TOWER Techniques

ADA Specialized TOWER Techniques Electrical , Civil & Telecommunication Networking

29/01/2022

Telecom riger traning intrsting

573 Km Pakistan, Afghanistan, and Uzbekistan have signed a roadmap for a 4.8 billion-dollar rail project that is expecte...
09/02/2021

573 Km Pakistan, Afghanistan, and Uzbekistan have signed a roadmap for a 4.8 billion-dollar rail project that is expected to boost trade relations between Central and South Asia
The proposed 573 km railway track is set to connect Uzbekistan’s capital Tashkent via Afghan capital Kabul with Pakistan’s northern city of Peshawar. The three countries signed a joint request last month seeking a $4.8 billion loan from international financial institutions for the Trans-Afghan railway project.

Whilst engineers in most countries are still trying to install 5G networks, China has sent the ‘world’s first 6G’ test s...
12/11/2020

Whilst engineers in most countries are still trying to install 5G networks, China has sent the ‘world’s first 6G’ test satellite into orbit.
It was launched, along with 12 other satellites, from the Taiyuan Satellite Launch Center in the Shanxi Province. But while there is a huge buzz around what kind of exciting speeds 6G could bring, the telecoms industry hasn’t agreed on any specifications for the network yet, or even on the tech that was just shot into orbit. The satellite is commercial but will be used for research and to experiment with 6G communications technology. It will use high-frequency terahertz waves to achieve data-transmission speeds many times faster than 5G is thought to be capable of. The satellite is also kitted out with crop disaster monitoring and forest fire prevention tech.
Apple has only just brought out its first 5G phone, and even by 2024, 5G is only predicted to cover up to 65 percent of the world’s population. So, no need to start saving for a 6G phone just yet. The conspiracists are gonna love this one.

12/11/2020
جو کام جاپان کے گاڑیاں بنانے والے کمپنی نہیں کرسکیںوہ پاکستان کے ایک مکینک نے کر دکھایا 🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤣
12/11/2020

جو کام جاپان کے گاڑیاں بنانے والے کمپنی نہیں کرسکیں
وہ پاکستان کے ایک مکینک نے کر دکھایا 🤣🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤣

China is planning artificial moon for the lightsCrazy 🌕
21/10/2020

China is planning artificial moon for the lights
Crazy 🌕

25/09/2020

Why you feel Proud of Being an engineer ?
Most be watch and share....

ناظرین کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک پاکستانی لڑکا کفیل کے ساتھ کام کرتا تھا وہ سعودی کفیل بہت اچھا تھا پھر ایک دن اس ...
19/09/2020

ناظرین کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں ایک پاکستانی لڑکا کفیل کے ساتھ کام کرتا تھا وہ سعودی کفیل بہت اچھا تھا پھر ایک دن اس پاکستانی لڑکے کے بھائی کی شادی ہو رہی تھی اس نے کفیل کو بولا میں نے گھر جانا ہے کفیل نے اسے پیسے دیے اور گھر جانے کیلئے چھٹی لگا دی جب لڑکا گھر پہچا تو شادی ہو رہی تھی اس نے خوب مزے اڑائے اور شادی کی رات ایک محفل سجائی جس میں لڑکے نے خوب پیسے محفل میں ناچنے والوں پر پانی کی طرح بہائے جب وہ لڑکا سعودی عرب واپس گیا تو کفیل اس کو آئرپورٹ سے لینے گیا جب گاڑی میں دونوں سعودی کے گھر جا رہے تھے لڑکے نے بہت فخر سے وہ ویڈیو دیکھائی جس میں وہ لڑکا پیسہ پھنکتے پیش پیش نظر آ رہا تھا سعودی ویڈیو دیکھتا رہا اور استغفراللہ پڑھتا رہا جب ویڈیو ختم ہوئی تو سعودی نے جو تاریخی الفاظ بولے وہ ایک مثال بن گئے
سعودی نے بولا ۔۔کاش مجھے اس رب کا خوف کے ڈر نہ ہوتا
جس کے قبضے میں میری جان ہے تم کو اسی وقت میں گاڑی کے نیچے دے کر اسی طرح ذلیل کرتا جس طرح تم نے اللہ تعالی کے رزق کو ذلیل کیا۔
لیکن جاو دفعہ ہو جاو اسی وقت اس نے خروج لگایا اور کو واپس بھیج دیا
اپنے رزق کو پاوں تلے ذلیل کرنا بہت جرم ہے
حکومت کو چاہیے اس پر مکمل پابندی لگائے کسی یتیم یا مسکین کو تو یہ ایک روپے بھی نہیں دیتے اور مجروں پر لاکھوں ضائع کر دیتے ہیں.

06/09/2020

جاپان 7G چلانے جا رہا ہے اور پاکستان میں باہر4G،گلی میں +H گھر میں E اور کمرے ھیھیھیھیھ

وہ دنیا کا اکلوتا ایسا ملک ہے کہ جہاں غیر مسلموں کی کوئی عبادت گاہ نہیں ہے.جو 100 فیصد شرک سے پاک ہے.جہاں 24 کیرٹ خالص ت...
26/08/2020

وہ دنیا کا اکلوتا ایسا ملک ہے کہ

جہاں غیر مسلموں کی کوئی عبادت گاہ نہیں ہے.

جو 100 فیصد شرک سے پاک ہے.

جہاں 24 کیرٹ خالص توحید ہے.

جہاں کسی دربار ،مزار ،پیر ،ملنگ کو سجدہ نہیں ہوتا ہے.

جہاں کسی تعویز گنڈے اور دھاگے کا تصور نہیں ہے.

جہاں فرقوں کی بنیاد پر مسجدیں نہیں تمام مسالک کے لوگ
ایک مسجد میں ایک صف میں ایک امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں.

جہاں فرقوں کی بنیاد پر تعطیلات،رسومات اور ایام نہیں.

جہاں جادوگر کی گردن اڑائی جاتی ہے.

جہاں کسی کو توہین رسالت کی جرات نہیں ہوتی ہے.

جہاں کسی کو توہین صحابہ کرام کی جرات نہیں ہوتی ہے.

جہاں مسجد ،امام ،مدرسہ چندے کا محتاج نہیں ہوتا ہے.

جہاں عالم دین کو مارکیٹ،دفتر ،ٹریفک چیکنگ ہر جگہ احترام اور عزت دی جاتی ہے.

جہاں عالم دین کی ظاہری شکل و صورت اور اس کا لباس
احترام کی علامت ہے.

جہاں دینی تعلیم کی اعلی اور جدید ترین یونیورسٹیاں ہیں جن سے فارغ التحصیل طلبہ پوری دنیا میں لاکھوں میں ہیں
ان جامعات میں سکالر شپ ہوتی ہے.

جہاں سرعام سگریٹ کی فروخت پر جرمانہ ہے.

جہاں منشیات فروش کی سزا موت ہے.

جہاں کام کرنے والے غیر مسلم طبقے کو دین اسلام کی دعوت دینے کے لئے خصوصی سنٹرز بنے ہیں.

اب اس ملک سے اہل بدعت،اہل شرک،قبر پرست،مردہ پرست
اگر بغض رکھیں تو تعجب کیسا ؟

اس ملک کا نام نہ بھی لوں تو آپ جان گئے ہوں گے.

Address

New Shmaisi Imam Al Turkey Bin Abdullah Street Riyadh
Riyadh
11411

Opening Hours

Friday 10am - 5pm
Saturday 3pm - 7pm

Telephone

00966566905095

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADA Specialized TOWER Techniques posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share