09/09/2026
گزشتہ ہم نے جاب پوسٹ شیئر کی تھی، جس میں ہم نے Lead Management Executive ہائر کی ہیں۔ آفس میں نئی ٹیم کے لیے ورک سپیس سیٹنگ کے لیے آفس میں سیٹنگ کی تبدیلیاں جاری ہیں۔ ہمارے ساتھ رہے اور مزید انشاءاللہ جاب اوپننگ ہوں گی تا کہ آپ کو بروقت اپڈیٹس مل سکے۔