Seven eleven

Seven eleven All used new phones and accessories available in whole sale price 💯

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

24/01/2026

Iphone 13promax 512gb pta Samsung

29/11/2025

7pro & 6pro official available 7/11 Mobile 6th road rwp

29/11/2025

Pixel 7pro official available 7/11 Mobile

18/06/2025

پاکستان بھر سے Careem سروس کا سفر بهی اختتام کو پہنچ گیا جولائی 2025 سے سروس بند کرنے کا اعلان
😔

18/06/2025


#8 256Gb
Complete box available
Contact 03135110011

18/06/2025

اسلام آباد: آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سال تک پاکستان میں آپریشن جاری رکھنے اور اپنی سروسز دینے کے بعد آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس بات کا اعلان کریم کمپنی کے سی ای او مدثر شیخہ نے اپنی لنکڈ اِن پوسٹ میں کیا اور کہا کہ انتہائی افسوس سے میں یہ اعلان کررہا ہوں کہ کریم اگلے ماہ 18 جولائی 2025 سے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ انتہائی مشکل تھا لیکن پاکستان میں مسلسل بگڑتے معاشی حالات، بڑھتی ہوئی مسابقت اور عالمی سرمایہ کاری کے چیلنجز کے باعث محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس مہیا کرنا ممکن نہیں رہا۔

واضح رہے کہ آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے سال 2015 میں پاکستان میں اپنی سروسز کا آغاز کیا تھا اور بہت جلد عوام میں مقبولیت حاصل کی تھی

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 80 پیسے بڑھ گئی
15/06/2025

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 80 پیسے بڑھ گئی

Address

Shop No 4A Ground Floor Umair Centre
Rawalpindi
44400

Telephone

+923135110011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seven eleven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Seven eleven:

Share