25/06/2026
یومِ عاشور
قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یومِ عاشور ہمیں صبر، حق، قربانی اور استقامت کا درس دیتا ہے۔
میدانِ کربلا کی یاد ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ حق ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور باطل انجام کو پہنچتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؓ کی محبت اور ان کی سیرت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#کربلا #محرم