Professional training federation kpk all institute
16/07/2026
PTF competition in Peshawar inshallah 22 23 August
15/07/2026
PTF competition in Peshawar
23 22 August
08/07/2026
PTF competition 23 August
Smz Repairing
Zubair Gsm
23/06/2026
PTF competition Peshawar
19/06/2026
PTF competition 05 August 2026
#
28/03/2026
PTF team SMZ AND ZTC institute opening Peshawar branch
22/03/2026
PTF ki taraf sy tamam musalmano ko Eid mobarak
professional Training Federation
10/02/2026
الحمدللہ ❤️
ماسٹر گو کی طرف سے موصول ہونے والا قیمتی گفٹ پروفیشنل ٹریننگ فیڈریشن (PTF) کے صدر محترم سر طاہر رحمان صاحب کے حوالے کر دیا گیا۔
ہم ماسٹر گو کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ کی طرح اپنی محبت اور سپورٹ کا اظہار کیا۔
10/02/2026
بڑا اعلان – Professional Training Federation (PTF)
KPK میں موجود تمام موبائل ریپئرنگ اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر آپ ابھی تک PTF کے آفیشل گروپ میں شامل نہیں ہیں تو فوراً اسکرین پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔
ٹیکنیشن حضرات کے لیے خوشخبری
ہم بہت جلد ایک مضبوط سپورٹ ٹیم بنانے جا رہے ہیں جو فیلڈ میں پیش آنے والے مسائل میں آپ کو مکمل رہنمائی اور تکنیکی مدد فراہم کرے گی۔ اب آپ اکیلے نہیں رہیں گے، PTF آپ کے ساتھ ہے۔
زبردست خوشخبری – پاکستان لیول CPU Competition
ان شاء اللہ بہت جلد ہم پاکستان میں ایک ایسا CPU مقابلہ کروانے جا رہے ہیں جو پہلے ہونے والے تمام مقابلوں سے بالکل مختلف، جدید اور شاندار ہوگا۔
تیاری شروع کر لیں… مقابلہ سخت ہوگا!
📞 مزید معلومات اور شمولیت کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
نوٹ: صرف kpk انسٹیٹیوٹ والے رابطہ کریں
03405834265
03139922366
Be the first to know and let us send you an email when professional Training Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.