Aziz islamic data

Aziz islamic data السلام علیکم
اسلامی کنٹینٹ پیج کو پالو کری جزاک اللّٰه

02/09/2026

🤣🤣😜

01/09/2026

پہلے کہتے ہیں کام نہیں مل رہا 😩
کام مل جائے تو کہتے ہیں: یہ کیسا کام ہے؟ 😂
مزدور کا دماغ بھی کنفیوز ہے بھائی! 🤣🇸🇦

01/09/2026

🤣😜💵🇸🇦

01/09/2026

🤣😜🤣😜🤣

01/09/2026

دھوپ ☀️ ایسی کہ سر کا انڈا بن جائے،
ہوا 🌪️ ایسی کہ سیڑھی سمیت اڑنے کا خطرہ ہے،
اور میں اوپر سیڑھی پر کام کر رہا ہوں 😂😂

نیچے مدیر صاحب بول رہے ہیں:
"جلدی کرو، کام ختم کرو!" 🤣

میں دل میں کہہ رہا ہوں:
مدیر صاحب! پہلے مجھے زمین پر صحیح سلامت اتار دو، کام تو کل بھی ہو جائے گا! 😂😭

31/08/2026

💵😜🤣

31/08/2026

😜😜😜🤣

30/08/2026

Trand chang

30/08/2026

آج مدیر چھٹی پر ہے، جاتے جاتے کہہ گیا: بس تم کام کرنا! 😂
اب مجبوراً ایمانداری سے کام کرنا پڑے گا… کیونکہ آج کام چوری پکڑنے والا بھی نہیں، اور کام نہ کرنے کا بہانہ سننے والا بھی نہیں! 🤣😂

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aziz islamic data posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share