25/03/2025
کوئی مجھ سے پوچھے کہ
تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا ہے
تو میں بغیر رکے کہوں گا
"انتظار "
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی دعا کے قبول ہونے کا
اور کبھی کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا
اور سب سے لمبا انتظار
"لاحاصل محبتوں کا "