Go on Tech

Go on Tech GO On Tech is a Marketing and Web Designing company in Pakistan

09/08/2025
13/12/2023

آج ہی خود کو رجسٹرڈ کروائیں ۔ کورس کی ٹریننگ شروع کریں دوران ٹریننگ ہی پروجیکٹ پر کام کریں ۔ اپنی فیملی کو سپورٹ کریں۔
فیملی کے لیے بوجھ نہیں سہارا بنیے
wa.me/+923454457065



20/10/2023

پاکستان میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال ختم کر دی گی ہے
مرکزی صدر ایپکا پاکستان & چیرمین اگیگا پنجاب چوہدری خالد جاوید سنگھیڑا
#, school news

19/10/2023

آج مسلمان اپنے مفادات چھوڑیں دین محمدی کی خاطر ایک ہو جائیں ۔ کفار ، شیعہ سنی میں کوئی تمیز نہیں کرتے ہیں ۔

سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے محترم والدین اور عوام الناس کے لئے نہایت ضروری اطلاعپنجاب حکومت کے نگران وزیر اعلی ...
15/10/2023

سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے بچوں کے محترم والدین اور عوام الناس کے لئے نہایت ضروری اطلاع
پنجاب حکومت کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا خطرناک اور ظالمانہ منصوبہ
اطلاعات کے مطابق
نگران حکومت پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کا مذموم منصوبہ بنا رہی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پرائمری سکولز کی فیس فی طالب علم 3ہزار چھٹی سے آٹھویں تک 5ہزار اور نویں سے دسویں جماعت تک فیس ،8-10 ہزار تک فیس وصول کی جائیگی۔
مفت کتابیں نہیں ملیں گی۔
پرائیویٹائزیشن کے بعد غریب آدمی کے بچے تعلیم حاصل نہیں کر سکیں گے۔ تعلیمی ادارے کروڑ پتی مافیاز کے حوالے کر دیئے جائینگے جن سے لاکھوں ملازمین اور استاتذہ شدید متاثر ہونگے۔
پنجاب حکومت کے اس ظالمانہ اور سفاکانہ فیصلے پر سرکاری ملازمین اور استاتذہ کرام سراپا احتجاج ہیں اگر ہم اب بھی بیدار نہ ہوئے تو بہت دیر ہو جائے گی اور ہمارے غریب بچوں کا مسقبل تاریک ہو جائے گا ۔

جن والدین کے پاس بعض اوقات ایک پینسل خریدنے کے لئے جیب میں روپے نہیں ہوتے ہیں ۔
کیا وہ فیس دیے پائیں گے ؟
کتابیں خرید لیں گے ؟
اس مہنگائی کے باعث جن کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے واسطے تنگی دستی ہو اب وہ کیسے
یہ مزید بوجھ برداشت کرے گا؟

11/10/2023

اہم پیغام!!!

اگلے 72 گھنٹے فلسطین بالخصوص غزہ کے لیے بہت اہم ہیں۔
اسرائیل نے غزہ اور حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے لیے 200,000 اضافی ریزرو کے ساتھ 100,000 فوجی جمع کیے ہیں۔
پوری امت سے گزارش ہے کہ درج ذیل دعائیں پڑھیں۔ ہم اگلے 72 گھنٹوں کے اندر ہر دعا کو 10 ملین بار اجتماعی طور پر پڑھنے کا ہدف رکھتے ہیں۔

حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

اَللّٰهُمَّ إنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

براہ کرم اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائیں اور 10 ملین ہدف تک پہنچنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ دشمن کی تدبیریں ہیں اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔

جزاک اللہ!

Address

49 AA Commercial Sector D Bahria Town
Lahore
53720

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Go on Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Go on Tech:

Share