06/13/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمیشہ امن کو ترجیح دیں اور لڑائی میں پہل کبھی نہ کریں۔
لیکن اگر کوئی آپ کو مجبور کر دے،
*تو پھر انیس بیس (19 20) کا فرق دیکھے بغیر، بلا جھجھک مقابلہ کریں اور انہیں ایسا سبق سکھائیں کہ وہ دوبارہ آزمانے کی ہمت نہ کر سکیں۔*
زندگی بخــــــــير و سلامت
آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین
دانش آباد
19 20 اونیس بیس