10/04/2020
پی ٹی آئی کےدوستو...
25 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا سفر آخرت شروع ھونے والا ھے. میں آپکو قبل ازوقت مطلع کر رھا ھوں تاکہ آپ اپنی صفیں درست کر لیں. پھر نہ کہنا کہ ہمیں کسی نے بتایا نہیں...
ھونا کیا ھے یہ اب دھیان سے پڑھیں.
25 تاریخ کو خان نے اس مافیا کی گردن دبوچنی ھے. اور اس طاقتور مافیا نے اپنے سارے وسائل لگا کے خان کو زیر کرنا ھے. جو ھم نے ھونے نہیں دینا.
خان کو اپنے حکم کی تعمیل کے لیے چار اداروں کی مدد درکار ھو گی.
اسٹبلشمنٹ, عدلیہ,
متعلقہ ادارے اور میدیا.
جن سے توقع اس لیے کم ھے کہ سب لوگ انکے اپنے ہیں اور پیسہ دیکھ کے ہمارا ایمان ﮈولتے ﺫرا دیر نہیں لگتی. اور یہ مافیا اربوں روپے رکھتا ھے انہوں نے سب کو تول دینا ھے پیسوں میں, دوسری طرف خان کے پاس تو انکو دینے کے لیے صرف ﮈندا ھے. لھزا یہ پیسے لیکر مافیا کا ساتھ دیں گے.
ہر ادارے میں واجد ضیاء نہیں ھے. یہاں قمرالزمان جیسے زیادہ ہیں.
خان کس کس کا پیچھا کرے گا.
خان اپنی اننگز کا آخری اوور پھینک رھا ھے. ہمیں فیلدنگ پر پورا زور لگانا ھوگا.
خان اس مافیا اور اس قسم کے دوسرے مافیاز کو ہر صورت آوٹ کرنا چاھتا ھے.
ان چار اداروں میں سے کسی ایک نے بھی تعاون نہ کیا تو خان نے حکومت ختم کر دینی ھے. کیونکہ اس نے دوسال انتہائی جانفشانی اور نیک نیتی سے حکومت چلائی ھے مگر اداروں نے اسکے ساتھ تعاون نہیں کیا. اوریہی وقت ھے انکو درست کرنے کا.
اب آپ نے کیا کرنا ھے جونہی دیکھیں کہ فلاں ادارہ تعاون نہیں کر رھا تو کھلے الفاظ میں بھرپور مزمت کرنی ھو گی. اور ادارے کو راہ راست دکھانی ھو گی. ہر لیول پر شور اٹھانا پڑے گا. اگر ھم خاموش رھے تو اکیلا خان اس مافیا کو کیسے شکست دے گا. ہم نے قدم ساتھ نہ ملایا تو اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دو گے کہ ایک سچے کھرے اور محب وطن قائد کو ھم نے اکیلا چھوڑ دیا تھا.
مجھے امید ھے کہ ابھی ھم میں قوت ایمانی موجود ھے اور ھم خان کا بھرپور ساتھ دیں گے.
یقینا" آپکے ساتھ سینکڑوں لوگ منسلک ھوں گے اگر آپ نے یہ شیئر کر دیا تو 25 تاریخ سے قبل یہ پیغام پورے پاکستانیوں تک پہنچ جاے گا. اور یوں پوری عوام خان کے ساتھ کھڑی ھو گی. اللہ تعالی آپکو ھمت اور حوصلہ دے تا کہ آپ اس مردآھن کے دست بازو بنیں. آمین یا رب العالمین.