Farhat Ullah Babar

Farhat Ullah Babar فرحت اللہ بابر (خبریال)

11/10/2026

مختلف سیاسی جماعتوں نے ایمرجنسی اور گورنر راج کو مسترد کرنا شروع کردیا

11/10/2026

خیبر پختونخوا میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری

11/10/2026

‏صوبائی صدر جنیداکبر خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمدسہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔

11/10/2026

بریکنگ نیوز !!🚨🚨🚨
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی منظوری دیدی

11/10/2026

‏پشاور سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بند، ‏کوہاٹ اڈہ اور جنرل بس سٹینڈ سمیت تمام بس اڈے سیل کردئے گئے

11/10/2026

خیبر پختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، لیکن بدقسمتی سے وہ موقع نہیں تھا ، مولانا فضل الرحمان

11/10/2026

وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی منظوری دیدی ، تاہم مولانا فضل سے رابطے کا بھی کہا گیا ہے

11/10/2026

پشاور میں سکیورٹی کے پیش نظر کینٹ، یونیورسٹی روڈ اور دیگر اہم علاقوں میں ناکہ بندی مکمل کرلی گئی ہے، جبکہ مختلف مقامات پر پولیس اور فیڈرل کانسٹبلری (ایف سی) کے اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہر کی اہم شاہراہوں اور حساس مقامات پر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔
دوسری جانب پشاور میں موبائل فون سگنلز اور انٹرنیٹ سروسز بھی شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے باعث شہریوں کو رابطوں اور انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پشاور شہر کو بند کر دیا گیا ہے۔
11/10/2026

سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پشاور شہر کو بند کر دیا گیا ہے۔


10/10/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آج رات سے کرنے کا فیصلہ ، کل پورے خیبر پختونخوا میں موبائل فون سروس بھی بند ہونے کا امکان ہے ، ذرائع

Address

Capitol Hill/Near Northeas
Bannu Cantonment
20002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhat Ullah Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhat Ullah Babar:

Shortcuts

Share