06/12/2026
اللہ تعالیٰ کا ذکر دلوں کو سکون دیتا ہے اور زندگی میں برکت پیدا کرتا ہے۔ اس بابرکت جمعہ کے دن اپنے رب کو یاد کریں، استغفار کریں، اور دعا کا اہتمام کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمت، مغفرت اور ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔