Beauty and Electronics

Beauty and Electronics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty and Electronics, New York, NY.

08/09/2024

AirTag. Keep track of your keys, wallet, luggage, backpack, and more, all in the Find My app. Play a sound on the built-in speaker, or say “Hey Siri, find my gym bag.” With select iPhone models, Precision Finding can lead you right to your nearby AirTag. If it’s further away, hundreds of milli...

headphone
08/09/2024

headphone

AirPods Pro earbuds feature up to 2x more Active Noise Cancellation, plus Adaptive Transparency, and Personalized Spatial Audio with dynamic head tracking for immersive sound. Now with multiple ear tips (XS, S, M, L) and up to 6 hours of listening time.

https://www.amazon.com/Apple-Generation-Cancelling-Transparency-Personalized/dp/B0CHWRXH8B/ref=zg_m_bsms_c_electronics_m...
08/09/2024

https://www.amazon.com/Apple-Generation-Cancelling-Transparency-Personalized/dp/B0CHWRXH8B/ref=zg_m_bsms_c_electronics_m_sccl_2/135-1455546-2528968?pd_rd_w=P5Wwn&content-id=amzn1.sym.7379aab7-0dd8-4729-b0b5-2074f1cb413d&pf_rd_p=7379aab7-0dd8-4729-b0b5-2074f1cb413d&pf_rd_r=8Q450K6ZN4R0G7ZVR1P2&pd_rd_wg=ji1x7&pd_rd_r=12250abd-4c9d-4529-bbcb-f2b403d2cedf&pd_rd_i=B0CHWRXH8B&psc=1

AirPods Pro earbuds feature up to 2x more Active Noise Cancellation, plus Adaptive Transparency, and Personalized Spatial Audio with dynamic head tracking for immersive sound. Now with multiple ear tips (XS, S, M, L) and up to 6 hours of listening time.

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ ب...
04/25/2023

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سنت کے
مطابق بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین ..

یہ تصویر انڈیا کی ایک ریاست کیرالا کے اندر رہنے والے سائز میں تھوڑے سے بڑے گلہری 'مالابار' کی ہے۔ یہ گلہری نا صرف دیکھنے...
01/06/2023

یہ تصویر انڈیا کی ایک ریاست کیرالا کے اندر رہنے والے سائز میں تھوڑے سے بڑے گلہری 'مالابار' کی ہے۔ یہ گلہری نا صرف دیکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ اس کی عادات بھی کچھ مختلف ہیں باقی نسل کے گلہریوں کی نسبت۔ یہ گلہری آپنی خوراک کو زمین میں دبانے کی بجائے درختوں کی اونچی شاخوں کے تنوں پر اکٹھا کرتا ہے۔

چھپن چھپائی 🥰😍
08/03/2022

چھپن چھپائی 🥰😍

یہ انڈیا کی ٹاٹا آئی ٹی کنسلٹینسی سروسز کمپنی کا آفس ہے۔ اس سال اس کمپنی کے ملازمین کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے (...
08/03/2022

یہ انڈیا کی ٹاٹا آئی ٹی کنسلٹینسی سروسز کمپنی کا آفس ہے۔ اس سال اس کمپنی کے ملازمین کی تعداد چھ لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے (یعنی سیالکوٹ شہر کی آبادی سے زیادہ) اور اس کی سالانہ آمدنی 25 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے یہ کمپنی ٹاٹا سنز کی ایسی ہی سو سے زیادہ کمپنیوں میں سے صرف ایک ہے۔
۔
سوال: ایسی شاندار ترقی کیسے ممکن ہوئی؟
جواب: صرف سیاسی و معاشی استحکام کی وجہ سے۔
۔
ہمارے ہاں شاید جان بوجھ کر عوام کو غریب اور جاہل رکھنے کی سازش چل رہی ہے، جیسے ہی کاروبار بہتری کی طرف گامزن ہوتے ہیں تو مارشل لا آجاتا ہے یا کسی کے کہنے پر ہم اپنے بہترین ادارے قومیا لیتے ہیں تاکہ کہیں ترقی زیادہ نہ ہوجائے اور یہ پیٹ بھرے لوگ سوال نہ کرنے لگیں۔ ہمیں جان بوجھ کر روٹی کے چکر میں مشغول رکھا جاتا ہے تاکہ ہم اپنا پیٹ بھر لینے کے بعد کہیں "ان" کی طرف نہ گھورنے لگیں کہ یہ کاروبار کیوں کررہے ہو یہ زمین پر قبضہ کیوں کر رہے ہو۔
لہذا انہوں نے ہمیں ایسی پٹیاں پڑھائی ہیں کہ ہمارے لوگ پاگلوں کی طرح پروپگنڈے کی اتباع میں آپس میں ہی گالم گلوچ ہو رے ہیں۔

08/03/2022
ہوٹل بیلویڈیر، سوئٹزرلینڈ ۔۔۔ افسانوی حسن کا حامل مقام ♥️♥️♥️
08/03/2022

ہوٹل بیلویڈیر، سوئٹزرلینڈ ۔۔۔ افسانوی حسن کا حامل مقام ♥️♥️♥️

ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا، نماز کا وقت ہوا، تب...
07/14/2022

ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا،
نماز کا وقت ہوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ہوئے اور جوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا۔
ایک مقامی بوڑھا حیرانگی سے یہ منظر دیکھ رہا تھا،
نماز ختم ہوئی تو اس بوڑھے نے جماعت کے امیر سے پوچھا کہ : وضو کے بعد ان لوگوں نے اپنے جوتے اندر کیوں رکھے،
امیر جماعت نے جواب دیا : حفاظت کیلئے، تاکہ کوئی باہر سے اٹھا کر نہ لے جائے۔
بوڑھے نے پوچھا : کیا آپ کے ملک میں مسجد کے باہر سے جوتے چوری ہو جاتے ہیں؟
امیر جماعت نے کہا : جی ہاں، بدقسمتی سے،
تو بوڑھے نے کہا کہ : پھر آپ یہاں اتنی دور ہمارے ملک میں کیا تبلیغ کرنے آئے ہیں، تبلیغ کی سب سے زیادہ ضرورت تو آپ کی قوم کو ہے کیونکہ ہمارے ہاں تو مسجد کے اندر یا باہر سے کوئی چیز چوری نہیں ہوتی۔

🙏 ہمیں بدلنا ہوگا⁦↪️⁩

Address

New York, NY

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty and Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share