04/12/2026
Apple صرف ایک fruit نہیں، بلکہ daily health partner ہے 🍎یہ آپ کی body کو fresh رکھتا ہے، digestion میں help کرتا ہے، اور natural energy دیتا ہے۔اپنی daily diet میں apple شامل کریں اور healthy زندگی کی طرف ایک اچھا قدم بڑھائیں۔