Saeed Ullah Jan Official

Saeed Ullah Jan Official Follow me Dream 100k 😊😍
(1)

07/05/2026

Are You Agree With Saqi Jan 🙄

30/04/2026

UzÂir Jan Huge congratulations on your engagement! 🎉 I’m really happy for you—may this new chapter bring you endless love, laughter, and beautiful memories ahead. Welcome to the next level of life! ❤️

حق گو علماء ھمارے سروں کے تاج ھے۔ھم حق کہنے والے علماء کی قدر اپنے ماں باپ سے زیادہ کرتے ھے۔ لیکن جو ظالم کو ظالم نہیں ک...
27/04/2026

حق گو علماء ھمارے سروں کے تاج ھے۔ھم حق کہنے والے علماء کی قدر اپنے ماں باپ سے زیادہ کرتے ھے۔ لیکن جو ظالم کو ظالم نہیں کہہ سکتےتو کم ازکم ان کی تعریفیں تو نہ کریں کچھ لوگوں نے ایک مولوی کو نعوذ باللہ اس درجے تک پہنچا دیا ہے کہ گویا اس پر تنقید کرنا ہی جرم یا دین کے خلاف سمجھا جانے لگا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ نہ وہ نبی ہے اور نہ صحابی، بلکہ ایک انسان ہے جس کی بات کو قرآن و سنت اور حق کے معیار پر پرکھا جائے گا۔ جب اس نے غلط بات کی تو ہم نے صرف غلط کو غلط کہا اور اس کی نشاندہی کی، لیکن اس پر کچھ مولویوں اور جمیعت والوں نے جذبات میں آ کر حق کی بات کرنے والوں کے خلاف فتوے لگانے شروع کر دیے اور الزام تراشی کی، گندی گندی گالیاں دی حالانکہ دین ہمیں اندھی تقلید نہیں بلکہ حق کی پیروی سکھاتا ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ" یعنی "حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ اور حق کو نہ چھپاؤ جبکہ تم جانتے ہو" (سورۃ البقرہ: 42)۔ اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ انسان پر لازم ہے کہ وہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہے، حق کو باطل میں نہ ملائے اور جان بوجھ کر سچائی کو نہ چھپائے۔ اس لیے دین کا اصل مزاج یہی ہے کہ ظلم، غلطی اور باطل کی نشاندہی کی جائے، چاہے وہ کسی بھی شخص سے سرزد ہو، اور حق کو بغیر خوف کے بیان کیا جائے۔

26/03/2026

Da Nan wraz Vlog 😍🙂

صوبہ بھر میں رقم کی ادائیگی کے لیے 5,590 جاز کیش مراکز قائمکیے گئے ہیں اگر کوئی ایجنٹ رقم میں کٹوتی کرے تو فوراً شکایت د...
08/03/2026

صوبہ بھر میں رقم کی ادائیگی کے لیے 5,590 جاز کیش مراکز قائم

کیے گئے ہیں اگر کوئی ایجنٹ رقم میں کٹوتی کرے تو فوراً شکایت درج

کروائیں سرکاری پیغام صرف 8558 سے موصول ہوگا ہیلپ لائن

0800-00444

111-124-444

02/03/2026

Imran Khan Prediction 💔

کیا آپ کا نام 13000 روپے حاصل کرنے والی فہرست میں ہے؟ اہلیت چیک کریں
22/02/2026

کیا آپ کا نام 13000 روپے حاصل کرنے والی فہرست میں ہے؟ اہلیت چیک کریں

30/01/2026

Nature's is just a hike away 🩶🙂
Elevate your vibe, hike a mountain 🥰
Chase the view and enjoy 🙂😍



Snowfall in Khas Dir EnJoy 🙂😍
23/01/2026

Snowfall in Khas Dir EnJoy 🙂😍

01/01/2026

قوم مشر ساقی جان ئی خراب کو 😂😂😂 End

Address

Riyadh
12211

Telephone

+923209849088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ullah Jan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share