News Update

News Update Making dreams into reality

07/08/2025

#لاہور فارن آفس سے اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو آخری لاتیں ماری جا رہی ہیں۔۔۔



ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازیں نکالنےلگاگھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے ب...
06/08/2025

ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے اوازیں نکالنےلگا
گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا
جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے
وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا چلو اسے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں اور گڑھے کو بھی آخر کسی دن بند کرنا ہی پڑے گا اس لیے اسے بچا کر بھی کوئی خاص فائدہ نہیں
یہ سوچ کر اس نے اپنے
اپنے پڑوسیوں کی مدد لی اور گڑھا بند کرنا شروع کر دیا
سب کے ہاتھ میں ایک ایک بیلچہ تھا جس سے وہ مٹی بجری اور کوڑا کرکٹ گڑھےمیں ڈال رہے تھے
گھوڑا اس صورت حال سے بہت پریشان ہوا
اس نے اور تیز آواز نکالنی شروع کر دی
کچھ ہی لمحے بعد گھوڑا بالکل خاموش سا ہو گیا
جب کسان نے جھانکا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ جب جب گھوڑے کے اوپر مٹی اور کچرا پھینکا جاتا ہے تب تب وہ اسے جھٹک کر اپنے جسم سے نیچے گرا دیتا ہے اور پھر گری ہوئی مٹی پر کھڑا ہو جاتا ہے
یہ سلسلہ کافی دیر تک چلتا رہا
کسان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ مل کر مٹی اور کچرا پھینکتا رہا اور گھوڑا اسے اپنے بدن سے ہٹا ہٹا کر اوپر آتا گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اوپر تک پہنچ گیا اور باہر نکل آیا
یہ منظر دیکھ کر کسان اور اس کے پڑوسی سکتے میں آ گئے
زندگی میں ہمارے ساتھ بھی ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں کہ ہمارے اوپر کچرا اچھالا جائے
ہماری کردار کشی کی جائے
ہمارے دامن کو داغدار کیا جائے
ہمیں طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا جائے
لیکن گندگی کے اس گڑھے سے بچنے کا طریقہ یہ نہیں کہ ہم ان غلاظتوں کی تہہ میں دفن ہو کر رہ جائیں
بلکہ ہمیں بھی ان بے کار کی چیزوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اوپر کی طرف اور آگے کی سمت بڑھتے رہنا چاہیے
زندگی میں ہمیں جو بھی مشکلات پیش آتی ہیں وہ پتھروں کی طرح ہوتی ہیں مگر یہ ہماری عقل پر منحصر ہے کہ آیا ہم ہار مان کر ان کے نیچے دب جائیں
یا
ان کے اوپر چڑھ کر مشکل کے کنویں سے باہر آنے کی ترکیب کریں
خاک ڈالنے والے ڈالتے رہیں
مگر پرعزم انسان اپنا راستہ کبھی نہیں بدلتا .

06/08/2025

توجونہی ہے توکچھ بھی نہی ہے
Followers

06/08/2025

Old is Gold
جب بھی سنیں تو نیاہی لگتا ہے

اسلام علیکم کسان بھائیوں dapکے خریدار ہم کسان ہیںاگر ہم اس سال گندم پر dapنہ استعمال کریں زیادہ سے زیادہ کیا ہوجائے گا 5...
07/09/2023

اسلام علیکم
کسان بھائیوں dapکے خریدار ہم کسان ہیں
اگر ہم اس سال گندم پر dapنہ استعمال کریں زیادہ سے زیادہ کیا ہوجائے گا 5یا 8من گندم کم ہو جائے گی
اگر dapاستمال نہ کرنے سے ہم کسانوں کا فصل میں کچھ نقصان ہوگا ہم کسان تو اب نقصان برداشت کے عادی ہوچکے ہیں
یقین کرو dap نہ فروخت ہونے سے ان سٹاک مافیا کا سب سے بڑا نقصان ہوگا انکی کمر ٹوٹ جائے گی
اگر ہم dapکے بغیر گندم کو متوازن خوراک دیں تو میرا اچھی پیداوار آئے گی۔
میرے پاس 19ایکڑ زمین ہے میں اس سال dapکے بغیر گندم کاشت کر رہا ہوں
پچھلے سال جب 14000پر dapگئی تو کسانوں نے dapکا بائیکاٹ کیا پھر کیا ہونا تھا یہی dap تھی ڈیلر کی دوکانوں پر رل رہی تھی جو ڈیلر 14000پر نغد لینے پر نخرے کر رہے تھے وہی پھر 10000...9000 پر دینے پر مجبور ہوئے
میرا 20سال سے اک ہی ڈیلر سے کھاد بیج کا لین دین ہے
میں پچھلے سال گندم کے لیے 19بیگ dapلینے گیا تو اس وقت ریٹ 13400چل رہا تھا میرے پاس پیسے کم ہوگئے تو ڈیلر نے مجھے کھاد نہ دی
مجھے اک ماہ بعد اسی ڈیلر کی کال آئی dap پڑی ہے ضروت ہے تو لے جاؤ پیسے گندم پر دے دینا
مجھے 9گٹو ضرورت تھے میں لے آیا پیسے گندم پر دیئے
کسان بھائیوں متحد ہوجاو 🙏
آؤ سب کسان بھائی ملکر dap کا بائیکاٹ کی مہم چلائیں
یقین کرو سوشل میڈیا کی بڑی طاقت ہے اس طاقت کو آپ استمال کرو
یہی dap پچھلے سال کی طرح ٹکے ٹوکری بکے گی

03/09/2023

Indian media reaction

03/09/2023

ریڈنگ میں ابھی تک بے قاعدگی جاری

Beshak
03/09/2023

Beshak

03/09/2023

کمال بیان

عوام سیلاب میں مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری
03/09/2023

عوام سیلاب میں مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری

بندہ روٹی نئیں کھاندہ روٹی بندے نوں کھا جاندی اے 😭😭😭😭مفت آٹا لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے ملتان میں 50 سالہ بزرگ جاں بحق۔
20/03/2023

بندہ روٹی نئیں کھاندہ
روٹی بندے نوں کھا جاندی اے 😭😭😭😭

مفت آٹا لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے ملتان میں 50 سالہ بزرگ جاں بحق۔

18/03/2023

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share