Islamic Bayan Urdu And Pashto

Islamic Bayan Urdu And Pashto Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Bayan Urdu And Pashto, Computers & Internet Website, Makkah, Mecca.

The aim of this page is to spread the true message of Islam to all people, and encourage the beautiful teachings, of our beloved prophet, Salallahu Alayhi Wasallam.

19/07/2025

18/07/2025

13/07/2025

Say Mashallah # #

14/01/2022
👈👈👈👈👈👈آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گےاور اجنبی ہمارے ...
04/01/2022

👈👈👈👈👈👈آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوگی
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچے گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گی..
سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے
تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے،
اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔۔
*ابھی زندگی باقی ہے ۔۔*
*غور کریں اور بدلیں..*
*اے اللہ ہمیں ہدایت دے..*
*اے اللہ ہمارا انجام اچھا کرنا۔۔۔
آمینzzz

Address

Makkah
Mecca
11448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Bayan Urdu And Pashto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share