22/03/2026
🚨 ایران-اسرائیل جنگ: تازہ ترین اپڈیٹس 🚨
1️⃣ ایران کا دیمونا اور عراد پر بڑا میزائل حملہ، اسرائیل میں بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات۔ 💥
2️⃣ صدر ٹرمپ کی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن: "آبنائے ہرمز کھولو ورنہ پاور پلانٹس نہیں بچیں گے۔" ⚠️
3️⃣ ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی F-15 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ۔ ✈️🚫
4️⃣ متحدہ عرب امارات (UAE) میں بھی میزائل دفاعی نظام فعال، کئی ڈرونز تباہ۔
دنیا ایک بڑی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔ 🌎👇