Chakwal Ki Aawaaz

Chakwal Ki Aawaaz I am a graphics designer
if you want to creative advertisement so contact with me at
+974 3092 3197

20/06/2026
19/06/2026

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(+ یا اللہ! مجھے طاقت عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(1) انکم ٹیکس
(2) جنرل سیلز ٹیکس
(3) کیپیٹل ویلیو ٹیکس
(4) ویلیو ایڈڈ ٹیکس
(5) سینٹرل سیلز ٹیکس
(6) سروس ٹیکس
(7) فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز
(8) پیٹرول لیوی
(9) ایکسائز ڈیوٹی
(10) کسٹمز ڈیوٹی
(11) اوکٹرائی ٹیکس (میونسپل ایریا میں سامان کے داخلے پر عائد ٹیکس)
(12) ٹی ڈی ایس ٹیکس (ٹیکس ڈیڈکشن ایٹ سورس)
(13) ایمپلائمنٹ اسٹیٹس انڈیکیٹر ٹیکس (ESI ٹیکس)
(14) پراپرٹی ٹیکس
(15) گورنمنٹ اسٹیمپ ڈیوٹی
(16) آبیانہ (زرعی زمین کے پانی پر ٹیکس)
(17) عشر
(18) زکوٰۃ (بینکوں میں موجود رقم سے کٹوتی)
(19) ڈھال ٹیکس
(20) لوکل سیس
(21) پی ٹی وی لائسنس
(22) پارکنگ فیس (دن میں کم از کم 5 بار)
(23) کیپیٹل گینز ٹیکس (CGT)
(24) واٹر ٹیکس
(25) فلڈ ٹیکس (یا اللہ! اب تو سیلاب بھی نہیں ہیں)
(26) پروفیشنل ٹیکس
(27) روڈ ٹیکس
(28) ٹول گیٹ فیس
(29) سیکیورٹیز ٹرانزیکشن ٹیکس (STT)
(30) ایجوکیشن سیس
(31) ویلتھ ٹیکس
(32) ٹرانزیئنٹ اوکیوپینسی ٹیکس (TOT)
(33) کنجیشن لیوی لازمی کٹوتی
(34) سپر ٹیکس (3 سے 4%)
(35) ودہولڈنگ ٹیکسز
(36) ایجوکیشن فیس (5%)
(37) بجلی میٹر کرایہ
(38)گیس میٹر کرایہ
(39)یف سی سرچارجز
(40)محصول بجلی
(41)فاضل ٹیکس
(42)مزید ٹیکس
(43)ستھرا پنجاب ٹیکس
اور یہ توفیق بھی عطا فرما کہ میں ادا کر سکوں:

(a) بھاری تعلیمی فیسیں
(b) اسکولوں میں عطیات
(c) مساجد وغیرہ میں چندے
(d) ہر چوراہے پر بھکاریوں کی جذباتی بلیک میلنگ

اے میرے رب! اگر میرے پاس کچھ رقم بچ گئی تو میں اپنا کاروبار بڑھانے کی کوشش کروں گا تاکہ FBR کے ملازمین، سرکاری افسران گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان اور پی ٹی وی کے چیئرمین اور ایم ڈی کو اور تمام سرکاری محکمہ جات کو بھی اور جو ہم پہ چیک اینڈ بیلنس رکھتے ہیں انکو بھی مزید ادائیگی کر سکوں۔

میں ایک پاکستانی ہوں میری گورنمنٹ سے گزارش اور درخواست ہے یہ ٹیکسز فوری طور پر ختم کیا جائے غریب عوام پر بوجھ مزید اضافہ ہوتا ہے اس اضافے کو ختم کیا جائے میری آپ سب سے پرسنلی درخواست ہے
🎅🏿
دعاؤں کا طلبگار.MGTY
Copied

We thank Almighty Allah for allowing us to live in a country with visionary and responsible leadership. 🇶🇦Qatar has neve...
15/03/2026

We thank Almighty Allah for allowing us to live in a country with visionary and responsible leadership. 🇶🇦

Qatar has never left its citizens or residents alone, even during difficult times. From security to everyday basic needs, everything is available in abundance, and the government always stands by the people.

May Allah continue to bless this country with peace, stability, and prosperity, and grant its leadership more wisdom and success. Ameen.



ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہم ایسے بابرکت اور محفوظ ملک میں رہ رہے ہیں جہاں کی قیادت دوراندیش، باصلاحیت اور ذمہ دار ہے۔ 🇶🇦

قطر نے مشکل ترین حالات میں بھی اپنی عوام اور یہاں مقیم افراد کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔ سیکیورٹی سے لے کر روزمرہ کی بنیادی ضروریات تک ہر چیز بہترین انداز میں فراہم کی جاتی ہے، اور حکومت ہر وقت اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔

اللہ تعالیٰ اس ملک کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے اور اس کی قیادت کو مزید حکمت، کامیابی اور عزت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲

ارے سنیں............!!!!!!!آپ ،ہاں، آپ  سے مخاطب ہوں میںآپ  جانتے ہیں ؟ "قلب الابیض " کا مطلب۔۔؟؟اسکا مطلب ہے سفید دل جا...
20/02/2026

ارے سنیں............!!!!!!!
آپ ،
ہاں، آپ سے مخاطب ہوں میں
آپ جانتے ہیں ؟
"قلب الابیض " کا مطلب۔۔؟؟
اسکا مطلب ہے سفید دل جانتے ہیں ایسا کیوں؟
کیونکہ یہ ہر قسم کی گندگی، منافقت اور برائی سے پاک ہوتا ہے۔۔۔اس میں صرف اچھائی، دوسروں کیلئے احساس اور خلوص پنہاں ہوتا ہے۔
جس میں کوئی کھوٹ نہیں۔۔۔۔ صرف کھرا پن ہوتا ہے۔
اسلئے یہ سفید روشنی کی طرح جگمگانے لگتا ہے
اور جانتے ہیں ۔۔!!
جب انسان کا دل "قلب الابیض " بن جائے نا تو اسے زمانے کے ڈھکوسلوں کی کوئی پرواہ نہیں رہتی۔۔۔ کوئی بھی غم اور پریشانی اسے ہرا نہیں سکتی۔
کیونکہ اسکے دل میں نور داخل ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔جو اسے مضبوط کر دیتا ہے۔۔۔۔بہت مضبوط۔۔!!
اسلئیے میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنے دل کو" قلب الابیض" کی مانند بنا لیں،
تاکہ کوئی آپ کو توڑ نہ سکے ۔۔🤍
الســـلام و علیکم
خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں
درود پاک کا زیادہ سے زیادہ ورد کریں۔🙃

Address

108 3051 70
Sumaisma
00000

Telephone

+923455006898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Ki Aawaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakwal Ki Aawaaz:

Shortcuts

Share