MNA Graphic Designer

MNA Graphic Designer A passionate and innovative graphic designer with extensive experience in crafting visually compelling designs that communicate brand messages effectively.

Skilled in creating unique brand identities, stunning layouts, and eye-catching digital designs.

28/05/2026

اپنی خوشیاں چھپا کر رکھیں ،کیونکہ ہر آنکھ خیر خواہ نھیں ہوتی۔۔ 🥀🤎

23/05/2026

‏یقیناً ہر منظر میں اکیلا ہونا اُس شخص کی رفاقت سے بہتر ہے جو آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہو۔🖤🍁

21/05/2026

تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا کبھی دن کو خواب دیکھے

مجھے دیکھنا ہے جس نے میرے حال پر نہ جائے میرا ذوق و شوق دیکھے میرا انتخاب دیکھے !!!

یو ہوتا تو کیا ہوتا یو ہوتا تو کیا ہوتا

14/05/2026

۔ *🌸 جمعہ مبارک! 🌸*
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ💯

14/05/2026

.

`نماز میں دل کیوں نہیں لگتا؟`
`اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:`
"بے شک نماز بھاری ہے، مگر ان لوگوں پر نہیں جو عاجزی اختیار کرنے والے ہیں۔"
(سورۃ البقرہ: 45)
`پیارے بھائیو اور بہنو!`
ہم اکثر کہتے ہیں:
"نماز پڑھتے ہیں، مگر دل نہیں لگتا"
یہ ایک سچائی ہے،
لیکن اس کا حل بھی ہے۔
دل اس چیز میں لگتا ہے
جسے ہم اہم سمجھتے ہیں۔
جب دنیا ہمارے دل میں زیادہ ہو،
تو نماز میں توجہ کم ہو جاتی ہے۔
اور جب ہم جلدی جلدی نماز پڑھتے ہیں،
الفاظ کو سمجھے بغیر،
تو دل کیسے لگے؟
نماز میں دل لگانا ایک دن کا کام نہیں،
یہ آہستہ آہستہ بنتا ہے۔
📍 `آج کا عمل:`
1️⃣ نماز آہستہ اور سکون سے پڑھیں۔
2️⃣ جو پڑھ رہے ہیں، اس کا مطلب سمجھنے کی کوشش کریں۔
3️⃣ نماز سے پہلے دل کو پرسکون کریں (جلدی میں نہ آئیں)
اللہ ہمیں نماز میں خشوع و خضوع عطا فرمائے۔ آمین۔

12/05/2026

سب لوگ یہی سمجھتے ہیں،
کہ شاندار کامیابی صرف سونے کا تمغہ حاصل کرنا ہے،
مگر کامیابی کا ایک پوشیدہ مطلب بھی ہے،
ناکامی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا،

11/05/2026

🍄💐

*```خود کو اپنے رب کے بارے میں عمدہ گمان رکھنے کی عادت ڈالیں.. یہ عادت زندگی کے ہر موڑ پہ آپ کے بہت کام آئے گی...*`🤏

10/05/2026

معرکۂ حق میں سر جھکایا نہیں کرتے
سچ والے کبھی وقت سے گھبرایا نہیں کرتے

باطل کے اندھیروں میں بھی جلتے ہیں چراغ
حق والے کبھی راستہ بھلایا نہیں کرتے

خونِ شہداء سے لکھی جاتی ہے وفا
میدانِ حق میں لوگ پرایا نہیں کرتے
#

09/05/2026

*‏کبھی کبھی ہمارے راستے میں آیا ٹوٹا ہوا پُل برا نہیں ہوتا.*
وہ آپ کو ایسی جگہ جانے سے روکتا ہے جہاں آپ کو نہیں جانا چاہیۓ۔ زندگی کے سفر میں رکاوٹ کا کوئی نا کوئی مقصد ہوتا ہے۔ بس ہمیں اس رکاوٹ سے سبق سیکھنا چاہیے...!!

08/05/2026

*کچھ زخموں کی کوئی دوا نہیں ہوتی*
*بس انسان انہیں چھپانا سیکھ جاتا ہے❤️‍🩹🫠*

Address

Government College Of Technology, Taxila, Near HMC-III, Hattar Road, Taxila
Wah
47070

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 06:00
Sunday 10:00 - 06:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNA Graphic Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share