BM Chemicals

BM Chemicals Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BM Chemicals, Street No1, Vehari.
(2)

اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کا بائیکاٹ کیجئے اور پاکستانی مصنوعات خریدیے۔
بی ایم واشنگ پاؤڈر کو عالمی معیار کی مصنوعات کے مقابلے میں تیار کیا گیا ہے
پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں۔
آن لائن منگوانے کیلئے
03114496660

01/02/2026

قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے بی ایم واشنگ پاؤڈر کے
کلو والے پیکٹ میں موجود ٹوکن کو پر کر کے اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں

03114496660

پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری سروس ہے۔

آرڈر کرنے کیلئے یا ڈسٹری بیوشن حاصل کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں

03114496660










08/01/2026

بی ایم واشنگ پاؤڈر کی ڈسٹری بیوشن حاصل کرنے کیلیے اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔

03114496660












02/01/2026






13/12/2025






18/11/2025

بی ایم واشنگ پاؤڈر یا
داغ صاف واشنگ پاؤڈر
کی ڈسٹری بیوشن کیلئے اس نمبر پہ واٹس ایپ کریں

03114496660

16/08/2025

یوم آزادی کے موقع پہ ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج ملاحظہ فرمائیں اس ویڈیو میں۔

ڈسٹری بیوشن کی معلومات کیلئے واٹس ایپ یا کال کریں۔
03114496660

07/08/2025

ڈسٹری بیوشن کی معلومات حاصل کرنے کیلئے واٹس ایپ کریں

03114496660

07/08/2025

بی ایم کیمیکلز کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے اس یوم آزادی پہ انعامی قرعہ اندازی
کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے اس پوسٹ کے کمنٹس میں اپنے کم ازکم تین
دوستوں کو مینشن کریں۔ اور اس پیج کو فالو کر لیں۔

چودہ اگست کو ان شاءاللہ قرعہ اندازی کی جائے گی۔
قرعہ اندازی میں جس بھائی کا نام نکلے گا اس کو بی ایم کیمیکلز کی جانب سے
چار کلو واشنگ پاؤڈر کا ایک پارسل بھیجا جائے گا۔
جس میں دو کلو بی ایم واشنگ پاؤڈر
اور دو کلو داغ صاف واشنگ پاؤڈر شامل ہوگا ۔

اگر آپ بھی اپنے شہر کیلئے داغ صاف یا بی ایم واشنگ پاؤڈر کی ڈسٹری بیوشن لینا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں.

https://wa.me/923114496660

بائیکاٹ کے مکمل طور پہ کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستانی کمپنیاں وہ معیار نہیں دے پاتیں جو ملٹی نیشنل برین...
11/04/2025

بائیکاٹ کے مکمل طور پہ کامیاب نہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پاکستانی کمپنیاں وہ معیار نہیں دے پاتیں جو ملٹی نیشنل برینڈز دیتے ہیں۔
برینڈ میں اور لوکل کاروبار میں یہی فرق ہوتا ہے کہ برینڈ کی تیار کردہ ہر چیز کوالٹی ٹیسٹ کے مختلف مراحل سے گزر کر مارکیٹ میں پہنچتی ہے۔ کسٹمر برینڈ کی چیز اس اعتماد کی وجہ سے خریدتا ہے کہ برینڈ کی بنائی ہوئی چیز کم کوالٹی کی حامل نہیں ہو سکتی۔ اور اسی اعتماد کی وجہ سے کسٹمر برینڈ کی چیز کے زیادہ پیسے ادا کرنے کیلئے بھی تیار ہوتا ہے۔
الحمد للّہ BM واشنگ پاؤڈر نے اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی فیکٹری میں باقاعدہ کیمیکل لیبارٹری قائم کی ہے۔ جہاں BM واشنگ پاؤڈر اور BM ڈش واش صابن کا ہر بیچ کوالٹی ٹیسٹ کے مراحل سے گزرتا ہے۔ اور کوالٹی ٹیسٹ پاس کرنے کی صورت میں ہی اسے مارکیٹ بھیجا جاتا ہے۔
الحمد للّہ BM کیمیکلز لیبارٹری میں واشنگ پاؤڈر سے متعلقہ کیمیکلز کی مکسنگ، کوالٹی ، تیزابیت، الکلی ،جھاگ اور خام مال کی ملاوٹ وغیرہ کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اور یہی چیز ہمیں دوسری لوکل کمپنیوں سے ممتاز کرتی ہے۔

اگر آپ بھی آرڈر کرنا چاہتے ہیں یا ڈسٹری بیوشن کی معلومات لینا چاہتے ہیں تو اس نمبر پہ واٹس ایپ کیجئے۔
03114496660

10/04/2025

دو ارب مسلمان یہ پوچھ رہے ہیں کہ میرے اکیلے کے بائیکاٹ کرنے سے کیا ہوگا۔

Address

Street No1
Vehari
61100

Telephone

+923001175077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BM Chemicals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share