08/08/2024
باغ چیرمین یوتھ فیسٹیول ڈسٹرکٹ کونسلر سردار نعیم فاروق کی میونسپل کارپوریشن کے آفس میں ڈپٹی مئیر سید افراز گردیزی سے ملاقات ،یوتھ فیسٹیول کے اغراض ومقاصد سے اور انتظامات اور مستقبل میں یوتھ فیسٹیول کے دور رس نتائج کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی اور 13 اگست یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب/جشن آزادی کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ،ڈپٹی مئیر کارپوریشن سید افراز گردیزی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوتھ فیسٹیول کا انعقاد مثبت و تعمیری سرگرمی ہے ،اسطرح کی تعمیری سرگرمیوں کا کارپوریشن خیر مقدم کرتی ہے ،