Emirates Mobiles Tordher

Emirates Mobiles Tordher All Mobile & Computer Accessories,Easyload, Easypaisa, Jazzcash, Photocopy, Printing and Online Apply

06/02/2024

Wrong Number

26/06/2023

میرے آنگن میں کبھی پھول کھلاکرتے تھے
میری آنکھوں میں خواب بسا کرتے تھے

مجھ کو حالات کی آندھی نے گرایا ورنہ
میرے ساۓ میں بھی کچھ لوگ رھا کرتے تھے

آج وہ محفل میں انجان بنے بیٹھے ھیں
جو مجھے کبھی اپنی جان کہا کرتے تھے

اب ترستی ھیں تیری دید کو آنکھیں
اک زمانہ تھا ھم روز ملا کرتے تھے.

24/06/2023

ایک عورت ہتھوڑا لےکر اپنے بیٹے کے اسکول میں پہنچیں اور چپراسی سے پوچھنے لگی:

نقیب سر کی کلاس کونسی ہے؟

ہتھوڑے کو دیکھ کر چپراسی نے ڈرتے ہوئے پوچھا: لیکن آپ کو ان سے کیا کام ہے؟

ہتھوڑے کو ہوا میں لہراتے ہوئے بولی: ارے وہ میرے بیٹے کی کلاس ٹیچر ہیں، مجھے ان کی کلاس دکھاؤ!

چپراسی دوڑ کر نقیب سر کے پاس گیا اور اطلاع دی کہ ایک عورت ہاتھ میں ہتھوڑا لئے آپ کو تلاش کررہی ہے!

نقیب سر کے چھکےّ چھوٹ گئے! وہ دوڑ کر پرنسپل کے پاس گئے!

پرنسپل فوراً اس عورت کے پاس آکر نہایت عاجزانہ انداز میں بولے: آپ جلد بازی سے کام نہ لیں، اطمینان رکھیں آپ کی شکایت فوری طور پر دور کیجائے گی۔

اس عورت نے کہا: مجھے کوئی شکایت نہیں، بس آپ نقیب سر کی کلاس بتائیں، میں ان کی کلاس میں جانا چاہتی ہوں۔

پرنسپل نے کہا: لیکن! آپ ان کی کلاس میں کیوں جانا چاہتی ہیں۔

اس عورت نے کہا: کیوں کہ مجھے وہاں اس Bench کی کیل ٹھوکنی ہے جس پر میرا بیٹا بیٹھتا ہے، کل وہ تیسری بار پینٹ پھاڑ کر آیا ہے۔...
فالو بھی کیا کریں ۔۔۔ شکریہ 😬

21/06/2023
دنیا کے باقی ممالک میں ہائی لیول ہائی ویز پر سپر ایولیوشن دی جاتی ہے تاکہ کلر کہار جیسے واقعات سے بچا جاسکے۔
18/06/2023

دنیا کے باقی ممالک میں ہائی لیول ہائی ویز پر سپر ایولیوشن دی جاتی ہے تاکہ کلر کہار جیسے واقعات سے بچا جاسکے۔

11/06/2023

*تلخ حقیقت*

*جس ملازم کو حکومت سائیکل تک نہیں دیتی وہ صبح سویرے ڈیوٹی پر جاتا ہے اور وقت پر اپنی ڈیوٹی نبھاتا ہے۔*
*اور جس کو بڑے بڑے ویگو، پراڈو، تین چار موٹر کار یوٹیلیٹی الاؤنس، انٹرٹینمنٹ الاؤنس، بنگلہ، مفت گیس، مفت پیٹرول، مفت بجلی، چار پانچ گاڑیاں سیکورٹی کی، چار پانچ ڈرائیور، چار کنال کا گھر وغیرہ دیتے ہیں تو وہ 12 بجے ڈیوٹی پر آتے ہیں اور پھر آدھ گھنٹے یا ایک گھنٹے بعد واپس چلے جاتے ہیں*
*یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟*

09/06/2023

بجٹ میں بے نظیر پروگرام کے لیے 430 ارب روپے رکھنے کی تجویز ۔ اتنی بڑی رقم سے سینکڑوں صنعتیں لگ سکتی ہیں جن سے ان خاندانوں کی باعزت روٹی کا انتظام اور ملک کی معیشت مضبوط ہوسکتی ہے.

07/06/2023

دو کتے اور ایک خرگوش

Address

Purana Bazar Tordher
Tordher
23610

Opening Hours

Monday 21:00 - 09:00
Tuesday 21:00 - 09:00
Wednesday 21:00 - 09:00
Thursday 21:00 - 09:00
Friday 21:00 - 00:00
Saturday 21:00 - 09:00
Sunday 21:00 - 09:00

Telephone

+923008360614

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emirates Mobiles Tordher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Emirates Mobiles Tordher:

Share