01/10/2024
الحمدللہ رب العالمین,
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری برائے سال2024تا2026 کےلئے شیخ نواز اکرم کو صدر ، چوہدری عمر رامے سینئر نائب صدر اور سکندر عباس کو نائب صدر منتخب ہونے پر ایگزیکٹو ممبر، ایگزیکٹو باڈی جنھگ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹریز جناب وقاص علی شاہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،
واجب القدر ممبران اللہ رب العالمین ہم سب کا حامی و ناصر ھو