Shafique Ahmed Malik

Shafique Ahmed Malik Love me or hate me but dont cheat me �

Happy Independence Day❤️🇵🇰🇵🇰❤️
13/08/2021

Happy Independence Day❤️🇵🇰🇵🇰❤️

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ ...
14/12/2020

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️💞

14/12/2020
19/01/2020

سوچنے کی بات🤔
ہم نے اربوں ڈالر قرض بھی لے لیا۔
سعودی عرب سے ادھار تیل بھی لے لیا۔
بجلی مہنگی کر کے اربوں روپے اکٹھے کر لئے۔
گیس مہنگی کر کے بھی اربوں اکٹھے ہو گئے۔
ٹیکس لگا کر بھی عوام سے پیسے بٹورے گئے۔
میٹرو۔ریلوے کا کرایہ بڑھا کر بھی عوام کو لوٹا گیا۔
پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے بھی اربوں روپے اکٹھے کئے گئے۔
بجلی۔گیس پر سبسڈی ختم کر کے اربوں روپے بچائے گئے۔
ہسپتالوں میں فری دوائی۔فری ٹیسٹ ختم کر کے بھی اربوں جمع ہوئے۔۔
🤔🤔🤔
لیکن عوام کو کیا ملا؟؟
کیا یہ حکومت عوام کو سوائے مہنگائی کے کچھ دیگی؟؟
کیا آپکو اب بھی لگتا ہے کہ سابقہ دور والی قیمتوں پر اشیاء میسر ہونگی؟
تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگانے والو ان جاہل حکمرانوں نے ملک کا بیڑہ غرک کر کے رکھ دیا ہے۔۔عوام دو وقت کی روٹی سے تنگ آ چکی ہے۔
۔۔
کوئی تو ان حکمرانوں سے پوچھے کہ سارا پیسہ کہاں جا رہا ہے کس کی جیب میں جا رہا ہے؟
اب کوئی یہ مت کہے کہ سابقہ قرض کا سود ادا ہو رہا ہے۔۔یہ سود سابقہ حکومتیں بھی دیتی رہی ہیں لیکن کبھی عوام کے کپڑے نہیں اتروائے۔۔۔
سوچیئے گا ضرور کہ یہ ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے۔🤔

Available at pak electric and mill store 👇👇👇👇
28/10/2019

Available at pak electric and mill store 👇👇👇👇

07/09/2019

Need honest man..

29/06/2019

Address

Toba Tek Singh

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03017284661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafique Ahmed Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share