05/01/2023
سموگ کے نقصانات اور اس سے بچنے کے طریقے خود بھی پڑھیں اور اپنے دوستوں سے شئیر بھی کریں ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے ایک شئیر سے کسی کی جان بچ جائے ۔ فضول کی ویڈیوز اور پوسٹ وغیرہ تو ہم روز ہی شئیر کرتے ہیں کوئی کام کی پوسٹ بھی شئیر کر دیں ۔ اس سے آپکا کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔ مگر نہ شئیر کرنے سے جو جانی و مالی نقصان کسی کا ہوسکتا ہے کسی کا کوئی پیارہ اس قسم کے حادثے سے دو چار ہوسکتا ہے۔ اگر آپ شئیر کریں گے تو آپ کے شئیر کرنے سے کئی دوست احباب اس کو شئیر کریں گے اور یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ پائے گی ۔
Fast Fiber Internet 296 GB
, , , , , ,