Lewal Technologies

Lewal Technologies We manage your complete business marketing and growth—at less than the cost of a part-time employee.

Lewal Technologies is a modern hybrid organization offering digital marketing services, professional skills training, and education consultancy. We provide creative marketing solutions, including social media management, branding, content creation, advertising, and website development. Through Lewal Academy, we equip learners with practical skills in digital marketing, design, web development, vid

eo editing, English language, and technical trades. Our education consultancy guides students with career counseling, university applications, and study-abroad support. With a focus on innovation and growth, Lewal Technologies helps individuals and businesses thrive in the digital era.

04/06/2026

Special Session of AI, Web Development, Computer Training for Students of 10th and 12th classes in this vacation.

صوبائی حکومت کے ویژن کے مطابق دیر پائین کے نوجوانوں کے لئے مختلف تربیتی کورسز  کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب بشارت...
04/06/2026

صوبائی حکومت کے ویژن کے مطابق دیر پائین کے نوجوانوں کے لئے مختلف تربیتی کورسز کا آغاز
۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب بشارت احمد کے زیرصدارات اس حوالے سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جناب حمزہ ظہور اور ڈسٹرکٹ آفیسر امور نوجوانان جناب جہانزیب خان, لیوال ٹیکنالوجیز کے چیف ایگزیکٹو شفیع اللہ کے ساتھ میٹنگ
۔ دیر پائین کے تمام سب ڈویژن کے نوجوانانوں کے لئے میرٹ کی بنیاد پر مصنوعی ذیانت
ای کامرس، موناٹائیزیشن آف سوشل میڈیا اکاؤنٹس، سوشل میڈیا کا مثبت استعمال ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور مقامی کاروبار کی ترقی سے متعلق تربیتی پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہیں
۔ گوگل فارم کے ذریعے ان لائین رجسٹریشن ہوگی۔ رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد ہر سب ڈویژن سے میرٹ کی بنایاد پر نوجوانوں کی سلیکشن کی جائیگی۔
۔لیوال ٹیکنالوجیز یہ تربیتی سیشن ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ آفس براۓ امور نوجوانان کے زیرنگرانی ، رواں ماہ منعقد کرےگی ۔
۔ اس قسم کے تربیتی سیشن گرلز کالجز میں بھی منعقد کی جائیگی۔
۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ میرٹ کی بنیاد پر سلیکشن کریں۔ تربیتی سیشن کے دوران نوجوانوں کو ٹاسک دیں اور ان کو پریکٹیکل تربیت دیں۔
۔ اعلی تعلیم یافتہ خصوصی افراد کے لئے بھی اس قسم کے تربیتی سیشن منعقد کریں

26/05/2026

MNA Muhammad Bashir Khan visited our different departments during his visit to Lewal Technologies. We are Thankful to Khan Lala

Lewal Technologies extends its heartfelt gratitude to Muhammad Bashir Khan for visiting Lewal Technologies, where he tou...
26/05/2026

Lewal Technologies extends its heartfelt gratitude to Muhammad Bashir Khan for visiting Lewal Technologies, where he toured different departments and discussed upcoming projects and future initiatives with the team.

24/05/2026

Lewal is all set to welcome the upcoming event of training. Stay tuned

کیا آپ کا برانڈ مارکیٹ میں الگ نظر آتا ہے؟ ایک مضبوط پہچان ہی آپ کے کاروبار کو کامیابی کی بلندیوں پر لے جاتی ہے۔ لیوال ٹ...
22/05/2026

کیا آپ کا برانڈ مارکیٹ میں الگ نظر آتا ہے؟
ایک مضبوط پہچان ہی آپ کے کاروبار کو کامیابی کی بلندیوں پر لے جاتی ہے۔ لیوال ٹیکنالوجیز دیتا ہے آپ کے برانڈ کو ایک نئی اور منفرد زندگی!

🔥 ہم ہی کیوں؟
ہم صرف ڈیزائن نہیں بناتے، بلکہ آپ کے برانڈ کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ ہماری نمایاں خصوصیات:
📦 برانڈنگ کی مکمل اور جامع خدمات ایک ہی چھت تلے۔
🎨 آپ کے بزنس کی نوعیت کے مطابق منفرد لوگو اور کسٹم کلر تھیمز۔
⚡ تیز ترین اور وقت پر کام کی ڈیلیوری۔
👥 تجربہ کار اور کریٹیو ڈیزائنرز کی ٹیم جو آپ کی سوچ کو حقیقت بدلتی ہے۔
📞 آپ کی رہنمائی اور مدد کے لیے ہماری سروس ہر وقت دستیاب ہے۔

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے برانڈ کو پروفیشنل بنائیں:
📱 فون نمبر / واٹس ایپ: 0319 3701009
📍 پتہ: لیوال ٹیکنالوجیز ، انور ٹاور میلہ ڈاگ تیمرگرہ

اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا کے ذریعے پروموٹ کروائیں! کیا آپ اپنے بزنس کو ڈیجیٹل دنیا میں نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں...
21/05/2026

اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا کے ذریعے پروموٹ کروائیں!
کیا آپ اپنے بزنس کو ڈیجیٹل دنیا میں نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں؟
لیوال ٹیکنالوجیز لایا ہے آپ کے لیے بہترین موقع!

ہماری خاص پیشکش:
ایک ہفتہ فری سروس: پہلے کام دیکھیں، پھر فیصلہ کریں۔
کامیابی نظر آئے تو فیس پر بات ہوگی! (مکمل اعتماد کی ضمانت)

ہماری خدمات (Services):
📲 سوشل میڈیا مارکیٹنگ
🎬 ویڈیو ایڈیٹنگ اور ریلز
🎨 پوسٹرز اور ڈیزائننگ
🏷️ برانڈنگ

🌐 جن پلیٹ فارمز پر ہم کام کرتے ہیں: Facebook | Instagram | TikTok | YouTube

📞 ہم سے رابطہ کریں:
آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا ہمارے آفس تشریف لائیں۔
📱 واٹس ایپ / فون نمبر: 0319 3701009
📍 پتہ: انور ٹاور، میلہ ڈاگ، تیمرگرہ

19/05/2026

Lewal Technologies is home to Ideas, we welcome every single idea that helps the economy. Let’s discuss it what you have on your mind.
Business I Technologies I Marketing I Innovation

16/05/2026

kids enjoyed every single moment.

14/05/2026

An edutainment project where kids can learn with fun.

Address

Lewal Technologies, Anwar Tower, Maila Daag, Timergara
Timurgara
18300

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923426009113

Website

http://www.lewal.net/, https://basant-bazar.myshopify.com/, https://www.daraz.pk/shop/ruui1cb9

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lewal Technologies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lewal Technologies:

Share