Usama Fiber Internet - Taunsa

Usama Fiber Internet - Taunsa Usama Fiber Net is a local internet provider in Taunsa Sharif city.

*Dear Valued Customer* This is to inform you that Network Freeze will be in place due to National Elections . Freeze Tim...
03/02/2024

*Dear Valued Customer*

This is to inform you that Network Freeze will be in place due to National Elections . Freeze Time period will be from today 03-02-2024 till Sunday 11-02-2024 . All new configurations , Upgrades and Downgrades will be on hold during this time period.

Regards,
Usama fibar Net

ہم TBS (Taunsa Blogging summit ) اور سہیل سردار کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس پروگرام میں اسامہ فائبر انٹرنیٹ مدعو کیا ...
01/01/2024

ہم TBS (Taunsa Blogging summit ) اور سہیل سردار کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس پروگرام میں اسامہ فائبر انٹرنیٹ مدعو کیا اور ایوارڈ کے قابل سمجھا۔
بے شک یہ کامیابی ہمارے کسٹمرز کی ہے جنہوں نے ہمیں اس قابل بنایا اسامہ فائبر انٹرنیٹ ایک بار پھرTBS (Taunsa Blogging summit ) اور تونسہ شریف کے کسٹمرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب اسامہ فائبر انٹرنیٹ۔
03045352268

18/10/2023

معزز کسٹمر۔
انٹرنیٹ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی اپڈیٹ یا معلومات کے لیے اس واٹس ایپ کو فالو کریں تاکہ اپ کو بروقت نوٹیفکیشن مل سکے۔
کسٹمر اس کو لازمی جوائن کریں اپ کو نوٹیفکیشن اس میں مل جایا کریں گے ہر قسم کے

بہترین اور معیاری سروس۔یاد رکھیں اسامہ فائبر انٹرنیٹ کی کسی لوکل ڈیلر کے ساتھ کوئی شراکت داری نہیں ہے نقالوں سے ہوشیار۔ا...
07/06/2023

بہترین اور معیاری سروس۔
یاد رکھیں اسامہ فائبر انٹرنیٹ کی کسی لوکل ڈیلر کے ساتھ کوئی شراکت داری نہیں ہے نقالوں سے ہوشیار۔
انٹرنیٹ لگوانے کے لیے صرف نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
اسامہ فائبر انٹرنیٹ تونسہ شریف
Helpline
03045352268
Time 24/24
Team.
03336066719
03452400586
Time 24/12

معزز کسٹمر۔آسمانی بجلی گرنے سے انٹرنیٹ کی تار بری طرح سے جل گئی ہے۔ملک ٹریکٹر شوروم روڈ خواجہ مطلب چوک۔ محلہ عید گاہ کا ...
28/02/2023

معزز کسٹمر۔
آسمانی بجلی گرنے سے انٹرنیٹ کی تار بری طرح سے جل گئی ہے۔ملک ٹریکٹر شوروم روڈ خواجہ مطلب چوک۔ محلہ عید گاہ کا کچھ حصہ۔گلشن محمود انٹرنیٹ کی سروس 24 سے 48 گھنٹوں میں ایکٹیو کر دی جائے گی۔ہماری ٹیم انٹرنیٹ کی نیو تار ڈال رہی ہے۔
موسم کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
03045352268

14/02/2023

معزز کسٹمر۔
انٹرنیٹ کی تمام سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔
عارضی تکلیف کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
اسامہ فائبر انٹرنیٹ تونسہ شریف۔
03045352268

14/02/2023

معزز کسٹمر۔
تعمیر نو چوک۔پروفیسر یاسین والی گلی۔ٹب روڈ۔ شاداب کالونی۔ سستی بستی۔علی والا ہوٹل اور ٹب۔انٹرنیٹ کی سروس 9:00am سے لے کر 2:00pm تک معطل رہے گی۔
سروس کو بہتر کرنے کے لئے نیو فائبر تار ڈالی جا رہی ہے تاکہ آنے والے وقت میں آپ کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عارضی تکلیف کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں۔
اسامہ فائبر انٹرنیٹ۔
03045352268

بہترین سروسز کا با اعتماد نام, اسامہ فائبر انٹرنیٹ تونسہبرائے رابطہ: 03045352268
23/01/2023

بہترین سروسز کا با اعتماد نام, اسامہ فائبر انٹرنیٹ تونسہ
برائے رابطہ: 03045352268

گزشتہ شب اسامہ فائبر انٹرنیٹ کی طرف سے اپنے احباب کے لئے پر تکلف محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں بہت سے دوستوں نے شرکت کی۔...
23/01/2023

گزشتہ شب اسامہ فائبر انٹرنیٹ کی طرف سے اپنے احباب کے لئے پر تکلف محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں بہت سے دوستوں نے شرکت کی۔ اسامہ فائبر انٹرنیٹ کی ترقی اور بہتری کے لئے نیک خواہشات اور دعا کی گئی۔ انشااللہ اسامہ فائبر انٹرنیٹ اپنی سروسز پہلے سے مزید بیتر بنانے کا خواہشمند ہے۔ انشااللہ

Caution, Please Read It All Customers - Thanks
27/12/2022

Caution, Please Read It All Customers - Thanks

Address

New College Road Taunsa
Taunsa
32100

Telephone

+923045352268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Fiber Internet - Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share