Future Computers World & College of Vocational Training, Tank

  • Home
  • Pakistan
  • Tank
  • Future Computers World & College of Vocational Training, Tank

Future Computers World & College of Vocational Training, Tank Future Computers World & College of Commerce Tank..Leaders in the field of I.T

21/04/2023

فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ اینڈ کالج آف ووکیشنل ٹریننگ ٹانک کی طرف سے اہلیان ٹانک اور تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ھو

Send a message to learn more

17/12/2022

ڈی۔ائی۔ٹی کے نتائج فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ کے شاہینوں کے نام

فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ کے طلبا نے حسب سابق DITکے نتائج میں نہ صرف ضلع کی ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کیں بلکہ صوبہ بھر کی ٹاپ 3 پوزیشن میں جگہ بنا لی۔ سدرہ المنتہی پارٹ 2 کی طلبہ نے 1247 نمبرات حاصل کر کے صوبائی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پارٹ ون
منظور اللہ رول نمبر 27864۔۔۔۔609/700

پارٹ ٹو
سدرہ المنتہی رول نمبر 147487۔۔۔۔۔1247/1400

تمام ٹاپر کو ادارہ ہذا کی طرف سے مبارکباد

24/06/2022

فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ کے طلبا نے حسب سابق DITکے نتائج میں ضلع بھر کی ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔
پارٹ ون
فواد عالم برکی۔۔۔619/700
محمد دانیال۔۔۔606/700
سفینہ بی بی۔۔۔581/700

پارٹ ٹو
عبدالرشید خان۔۔۔1266/1400
فرحت اللہ۔۔۔1242/1400
مجاہد دین۔۔۔1237/1400

تمام ٹاپر کو ادارہ ہذا کی طرف سے مبارکباد

ڈی۔ائی۔ٹی کے داخلے جاری ہیںنارمل فیس کی چند سیٹیں باقی
29/05/2022

ڈی۔ائی۔ٹی کے داخلے جاری ہیں

نارمل فیس کی چند سیٹیں باقی

14/06/2021

ضرورت سٹاف
فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ اینڈ کالج آف ووکیشنل ٹریننک ٹانک کو آفس اسسٹنٹ کی ضرورت ہے.خواہشمند حضرات 03439099009پر رابطہ کریں.
نوٹ. کمپیوٹر جاننے والے کو ترجیح دی جائے گی.

آئیے آج ہی اپنے بہترین مستقبل کے لئے فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ ٹانک کا انتخاب کیجئے.
19/05/2021

آئیے آج ہی اپنے بہترین مستقبل کے لئے فیوچر کمپیوٹرز ورلڈ ٹانک کا انتخاب کیجئے.

DIT Admission Open...Limited Seats Available...
19/05/2021

DIT Admission Open...
Limited Seats Available...

Press Cuttings...
06/02/2021

Press Cuttings...

FCW Stars
24/07/2020

FCW Stars

20/07/2020

فیوچرکمپیوٹرزورلڈ ٹانک کے طلبانے ایک بار پھر تاریخ دھرا دی۔ حالیہ DIT کے تنائج میں ضلع بھر کی پارٹIاور پارٹIIٹاپ پوزیشنز فیوچرکمپیوٹرزورلڈ کے سٹارز کے نام
پارٹIضلع ٹاپرز
>محمد اُسامہ 619
>کرن مروت 619
>امجد محسود 613
>اقرا 612
پارٹIIضلع ٹاپرز
>عروہ غنہ 1267
>شجاع الرحمن 1223
>ہما امین 1210
آپ کے بہترین مستقل کا ضامن۔۔۔۔فیوچرکمپیوٹرزورلڈ ٹانک

25/05/2020

Address

Daman Plaza Near Traffic Point
Tank

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 18:00

Telephone

+92963511230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Future Computers World & College of Vocational Training, Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Future Computers World & College of Vocational Training, Tank:

Share