Mehran comunication Tando ghulam ali

Mehran comunication Tando ghulam ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehran comunication Tando ghulam ali, Mobile Phone Shop, tando ghulam ali, Tando Ghulam Ali.

Permanently closed.
10/07/2022

مھراڻ ڪميونيڪيشن جي طرفان سڀني مسلمانن ڀائرن دوستن کي دل گهرائين سان عيد مبارڪ

11/03/2021

اسلام علیکم ڈئیر آل پاکستان کابینہ
آپ ریٹیلرز کے حقوق کی جنگ میں فرنٹ لائن کے مجاہد ہیں اور کمپنی سے بات کرنے کے لیے ہیڈ آفس جاز اسلام آباد میں میٹنگ کرنے کا پلان بنا رہے ہیں.
چند پوائنٹ جو ہماری نظر میں ہیں وہ آپ کی نظر کرنا چاہتا ہوں اور میں سمجھتا ہوں کے یہ بہت ضروری ہیں ان کے بنا ہماری میٹنگ نامکمل ہو گی.

1.ریٹیلرز اکاؤنٹ کے ساتھ بغیر فیس کے بنک اکاؤنٹ اٹیچ کیا جائے .تاکہ ریٹیلر اپنی ضرورت کے مطابق رقم کا تبادلہ کر سکے.

2.ریٹیلرز اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے پر اے. ٹی. ایم چارجز ختم ہونے چاہیے.

3.ایم. این. پی کرنے پر ایچ. ایل. آر کی پوری رقم دوکاندار کو واپس ملنی چاہیے جو فرنچائز نے وصول کی ہے.

4.ایزی لوڈ کمیشن کم از کم 5 فیصد کریں.

5.جاز کیش کا کمیشن بھی بڑھایا جائے.
6.غلط کیش ان کی ریورسل دی جائے.

7. غلط پیکج کی ریورسل دی جائے.

8. کیش ان کی کنفرمیشن اور انکوئری کی سہولت ریٹیلرز کو فراہم کی جائے.

9. جاز پوائنٹ ایپ میں کمیشن اور ٹیکس کی کٹوتی کی معلومات فراہم کی جائے.

10.فری سم(ایف. سی. اے ) ملک میں دہشت گردی اور جرائم پیشہ عناصر کو جنم دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اسے بند کیا جائے.

11.ریٹیلرز کو سم نام سےختم کرنے اور نام تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کی جائے.

اس کے علاوہ ویب لاگن اور غلط پیکج کی ریورسل کا جو کمپنی پراسس تھا وہ ماشاءاللہ مکمل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے.
بہت جلد انشاءاللہ منظر عام پر آ جائے گا..

مھراڻ ڪميونيڪيشن ٽنڊو غلام علي
15/01/2020

مھراڻ ڪميونيڪيشن ٽنڊو غلام علي

29/09/2019

*اضافی ٹیکس کی واپسی*
جاز کمپنی نے 26 اپریل سے لے کر 12 جولائی 2019 تک جو اضافی ٹیکس لاگو ہوا تھا وہ اپنے کسٹمرز کو بیلنس کی شکل میں واپس کر دیا ہے. اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کے نمبر پر کتنا بیلنس واپس آیا ہے تو #360* ملائیں.
کپمنی کی طرف سے واپس کیا گیا بیلنس صرف آن نیٹ کال اور ایس ایم اور انٹرنیٹ کی شکل میں ہی استعمال ہوگا. اس بیلنس کو کسی بھی قسم کے بنڈل میں استعمال نہیں کیا جا سکتا.
بیلنس 12 نومبر 2019 تک قابل استعمال ہے جوکہ 45 دن بنتے ہیں
*کسٹمر کنفیوژ*
بہت سارے لوگ کنفوژ ہیں ان کا بیلنس شو تو ہو رہا ہے لیکن استعمال نہیں ہو رہا. اس بلینس کے ااستعمال کے لیے ضروی ہے کسٹمر کے نمبر پر بنڈل نہ لگا ہو. اگر کال کرنی ہے کال کا بنڈل نہ لگا ہو.اگر ایس ایم میں یہ بیلنس استعمال کرنا ہو ایس ایم کا بنڈل نہ لگا ہو. اگر کسٹمر کی سم میں صفر بیلنس ہے تو ٹیکس کی مد میں واپس کیا ہو بیلنس استعمال نہیں ہو گا.
*ٹیکس کی مد میں واپس کیا ہوا بیلنس کیسے استعمال کرنا ہے*
کسٹمر کو کم از کم 15 پیسے کال سیٹ اپ چارجز ہونے چاہئے
کسٹمر کے موبائل پر بنڈل نہ لگا ہو
کال چارچز سٹینڈر چارج ہونگے
انٹرنیٹ کے چارجز 5 روپے فی ایم بی لاگو ھوں گیں

Q mobile
23/08/2019

Q mobile

29/03/2019
Q Mobile
31/01/2019

Q Mobile

فری فیس بک 14 دن تصویر کے ساتھ
05/12/2018

فری فیس بک 14 دن تصویر کے ساتھ

مھران کمیونیکیشن تی وزٹ کریو
05/12/2018

مھران کمیونیکیشن تی وزٹ کریو

Address

Tando Ghulam Ali
Tando Ghulam Ali

Telephone

03363598760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehran comunication Tando ghulam ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehran comunication Tando ghulam ali:

Share