24/06/2026
# قائم آباد
ٹنڈوالہیار
محمد اقبال عرف بالی شہنشاہ ولد مرحوم علاؤالدین خان (بھینچری) کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحوم کا جنازہ آج 24 جون بروز بدھ رات 10 بجے قائم آباد میں بابو یونس علی پھول محمد خان کے گھر سے اٹھایا جاۓ گا