Fatehpuri Musafar Pa Saudi Arab Aw Dobai Ke

Fatehpuri Musafar Pa Saudi Arab Aw Dobai Ke زما قاتل په رڼا ورځ لکه پیري ورک شي😢
ماته د قام په واکدارانو کي سه چل ښکاری😢

بیشک کوئی شک نہیں 💯💯
14/08/2026

بیشک کوئی شک نہیں 💯💯

لکہ گل دہ دنیا باغ تہ ووم راغلے ماخندلی قدرے نہ وو خزان راغےابوسفیان اگرچہ پڑھائی میں زیادہ قابل نہ تھا، لیکن اپنی ماں ک...
02/08/2026

لکہ گل دہ دنیا باغ تہ ووم راغلے
ماخندلی قدرے نہ وو خزان راغے

ابوسفیان اگرچہ پڑھائی میں زیادہ قابل نہ تھا، لیکن اپنی ماں کی امیدوں کا محور اور مرکز تھا۔ وہ تینوں بھائیوں میں سب سے بڑا تھا اور والد کی طویل بیماری و معذوری کے باعث اپنے چھوٹے بھائیوں اور والدہ کا واحد سہارا تھا۔
​والدہ کا یہ بڑا خواب تھا کہ وہ غربت اور مجبوریوں کے باوجود اپنے بچوں کو علاقے کے سب سے بہترین سکول میں تعلیم دلوائے ۔ وہ تنِ تنہا تمام تر معاشی مشکلات جھیل کر، بچوں کی سکول فیس اور ٹرانسپورٹ کے اخراجات برداشت کر کے انہیں روزانہ "دی سمارٹ سکول" بھیجتی تھی
​آہستہ آہستہ جب ابوسفیان اس قابل ہوا کہ کچھ کام کر سکے، تو اس نے گاؤں کے ایک درزی سے کپڑے سینے کا ہنر سیکھنا شروع کر دیا۔ بہت کم عرصے میں کام سیکھ کر وہ اپنی والدہ کے ساتھ گھر کے اخراجات اٹھانے میں ہاتھ بٹانے لگا
​ابھی دہم (دسویں) جماعت کے امتحانات سے فارغ ہی ہوا تھا کہ نہ جانے اس کے ذہن میں کیا خیال آیا... اسے لگا کہ اس معمولی کام سے گھر کی ضروریات پوری نہیں ہو سکتیں! زیادہ کمانے کی دھن میں وہ ایک خونخوار کوئلے کی کان میں جا پہنچا، جہاں وہ انتہائی افسوس ناک، الم ناک اور درد ناک حادثے کا شکار ہو کر ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا
​وہ ماں... جو روزانہ سکول سے تھوڑی سی دیر ہونے پر بھی بار بار ابوسفیان کے بارے میں پوچھتی تھی، وہ ماں... جس کے خوابوں کی تعبیر ہی ابوسفیان تھا، آج اس کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی؟

​اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ابوسفیان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کی والدہ اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
بشکریہ
شانگلہ پورن پیچ

پختون خواہ سوگ میں ڈوب گیا ہے کوئٹہ کوئلہ کان  سانحہ میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 23نوجوان شہید۔
31/07/2026

پختون خواہ سوگ میں ڈوب گیا ہے کوئٹہ کوئلہ کان سانحہ میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے 23نوجوان شہید۔

29/05/2026

جمعہ مبارک

 #دورانِ حج فوت ہونے والوں کے سر اور چہرے نہیں ڈھانپے جاتے، کیونکہ یہ وہ خوش نصیب اور اللّٰہ کے خاص مہمان ہوتے ہیں جن کے...
25/05/2026

#دورانِ حج فوت ہونے والوں کے سر اور چہرے نہیں ڈھانپے جاتے، کیونکہ یہ وہ خوش نصیب اور اللّٰہ کے خاص مہمان ہوتے ہیں جن کے بارے میں رسولِ رحمت ﷺ نے فرمایا کہ بروزِ محشر یہ حاجی اپنی قبروں سے “لبیک اللّٰہم لبیک” پکارتے ہوئے اُٹھیں گے۔ 🕋🇸🇦🕋🕌🇸🇦
کتنی عظیم موت ہے…
کہ انسان اللّٰہ کے گھر کا مہمان ہو، احرام میں ہو، زبان پر تلبیہ ہو اور روح اپنے رب کے حضور حاضر ہو جائے۔ ✨
یہ وہ سعادت ہے جس پر فرشتے بھی رشک کریں۔
اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو ایمان، عافیت اور اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے، اور خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ ‏آمين🤲

24/05/2026

💯

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَظالمو! کم از کم سفید بالوں کا ہی لحاظ کر لیتے۔زینتُ المحدثین الشیخ محمد ادریس...
05/05/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ظالمو! کم از کم سفید بالوں کا ہی لحاظ کر لیتے۔
زینتُ المحدثین الشیخ محمد ادریس نور اللہ مرقدہ، ا لہو سے باوضو ہوکر بارگاہِ حق میں حاضر ہو گئے۔

22/04/2026

“جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔”
(صحیح مسلم )

Address

Swata
423

Telephone

+966582424563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatehpuri Musafar Pa Saudi Arab Aw Dobai Ke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatehpuri Musafar Pa Saudi Arab Aw Dobai Ke:

Shortcuts

Share