Asad Hussain electrician and plumber

Asad Hussain electrician and plumber good work � Long time

31/05/2026
Gas pipe line
29/05/2026

Gas pipe line

تیمرگرہ سے لڑکی بے ہوش کرکے اغواء پلیز شئر کریں یہ معصوم بچی دعا بنت واحد الرحمن تیمرگرہ خوڑ کسی نے بے ہوش کرکے اغوا کر ...
16/11/2025

تیمرگرہ سے لڑکی بے ہوش کرکے اغواء پلیز شئر کریں
یہ معصوم بچی دعا بنت واحد الرحمن تیمرگرہ خوڑ کسی نے بے ہوش کرکے اغوا کر لیا ہے۔

گھر والے شدید پریشان ہیں، ہر لمحہ بے چینی میں گزر رہا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ خدارا اگر کسی جگہ نظر آئے، یا اس بارے میں کوئی معلومات ہو تو فوراً ٹیمرگرہ پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
09459250051
ایک قیمتی جان کا مسئلہ ہے، آپ کی ایک شیئر اور اطلاع کسی گھر کا چراغ واپس لا سکتی ہے۔

اللہ اس بچی کو جلد از جلد بخیریت گھر واپس لائے۔ آمین

Address

Swat

Telephone

+923442923438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Hussain electrician and plumber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share