Razzar TTC & Computer Institute Dagai Swabi

Razzar TTC & Computer Institute Dagai Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Razzar TTC & Computer Institute Dagai Swabi, Computer Company, opposit The English Medium School Street, Swabi.

contact 03315182992
21/11/2025

contact 03315182992

21/11/2025

‏بھارتی طیارہ کریش کی مکمل ویڈیو!

مودی اور اسکی فوج کے سارے چیف ملکر پاکستان کو ہر دوسرے دن دھمکیاں لگانے آ جاتے ہیں، کبھی آپریشن سندور چل رہا ہے، کبھی ہم حملہ کریں گے حالانکہ پاکستان نے کبھی انکو دھمکیاں نہیں لگائیں۔

اللہ تعالٰی پھر ایسے ظالموں کا غرور توڑتا ہے۔

ڈاگی بیدار زلمی کا اعزازالحمداللہ ڈاگئ بیدار زلمئ ویلفٸیر ارگنایزیشن کے تعاون سے ڈاگئ میں گورنمنٹ پرائمری سکولوں میں 10/...
06/11/2024

ڈاگی بیدار زلمی کا اعزاز
الحمداللہ ڈاگئ بیدار زلمئ ویلفٸیر ارگنایزیشن کے تعاون سے ڈاگئ میں گورنمنٹ پرائمری سکولوں میں 10/یتیم بچوں کو پہلے 16000 روپے دی دیے گیۓ اور یہ ہر مہینے ان کو ایک ایک بچے کو 24000/ہزار روپے دیا جاۓ گا۔اور انشااللہ مزید بھی ہم ڈاگی گاؤں کے اور یتیموں کو بھی اس پروگرام کے تحت ان کا اندراج کرینگے۔۔ جس نے بھی اس کار خیر میں ہمارے گاؤں ڈاگئ کے یتیم بچوں کے لیے نقد پیسوں کے ڈونیشن کا بندوست کیا اللہ پاک ان کو دونوں جہانوں کا کامیابی عطا فرما امین ثمہ امین
منجانب :::ڈاگی بیدار زلمی ویلفٸیر أرگنایزیشن

ٹیکنیکل اور پروفیشنل سکلز حاصل کریں، صرف کتابیں نہ   پڑھیں .سٹوڈنٹس پریکٹیکل ورکس میں مصروف کریں تاکہ کل نوکری نہ ملنے پ...
02/11/2024

ٹیکنیکل اور پروفیشنل سکلز حاصل کریں، صرف کتابیں نہ پڑھیں .
سٹوڈنٹس پریکٹیکل ورکس میں مصروف کریں تاکہ کل نوکری نہ ملنے پر دربدر جی ٹوکریں نا کھا ٸیں
Visit our Campus or contact us for more information on our admission process and requirements.
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰!
Phone: 03315182992

رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگی میں براٸے سال 2025 DIT کے فرسٹ سمسٹر کیلٸے داخلے شوروع ہو چکے ہیں سیٹ مخدود ہے جلدی ر...
02/11/2024

رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگی میں براٸے سال 2025 DIT کے فرسٹ سمسٹر کیلٸے داخلے شوروع ہو چکے ہیں سیٹ مخدود ہے جلدی رابطہ کریں۔
منجانب پرنسپل رزڑ TTC ڈاگی
براٸے رابطہ 03315182992

رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگی میں DIT ایک سالہ امتخان اختتام پزیر ہوا۔ ٹریڈ ٹسٹنگ بورڈ کی طرف سے عمدہ انتظامات پر ب...
02/11/2024

رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگی میں DIT ایک سالہ امتخان اختتام پزیر ہوا۔ ٹریڈ ٹسٹنگ بورڈ کی طرف سے عمدہ انتظامات پر بورڈ انتظامیہ کو خراج تخسین پیش کرتے ہیں۔

02/11/2024
رزڑ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی صوابی میں DIT کےفارالتخصیل طلباء و طلبات کیلٸے الوادعی تقریب کا انعق...
21/10/2024

رزڑ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی صوابی میں DIT کےفارالتخصیل طلباء و طلبات کیلٸے الوادعی تقریب کا انعقاد کیا جس کو انسٹٹیوٹ کے اونر سراج یوسفزٸی ڈاگٸی بیدار زلمی کے صدر محمد زکریا اور شاھد حسین نے طلباء پر زور دیا کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن وقت کی اہم ضرورت جن سے انکارنہیں کیا جاسکتا۔ جنرل ایجوکیشن سے زیادہ ٹیکنیکل ایجوکیشن سےلوگ جلد روزگار خاصل کرسکتے ہیں اوربیرون ملک بھی باعزت طور اپنا روزگار اور کاروبار کرسکتے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ یہ ڈاگٸی بیدارزلمی کا ایک زیلی ادارہ ہے جو کہ گاوں کے بچوں اور بچیوں کے بہترمستقبل کیلٸے کوشاں رہتا ہے۔
اخر میں طلباء کیلٸے ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

اطلاع عام باعزت روزگار سکیم سے فایدہ اٹھاٸیں۔ڈاگٸی بیدار زلمی کے زیر انتظام کمپیوٹر کے شارٹ کورسز اور لانگ ٹرم ڈپلومہ کو...
15/09/2024

اطلاع عام
باعزت روزگار سکیم سے فایدہ اٹھاٸیں۔
ڈاگٸی بیدار زلمی کے زیر انتظام کمپیوٹر کے شارٹ کورسز اور لانگ ٹرم ڈپلومہ کورسز کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔
انسٹٹیوٹ میں ٹیلرنگ اور سلاٸی کڑاٸی ٹریڈ کا جلد افتتاخ ہوگا جدید سیونگ مشین کیلٸے ارڈر دیا گیا ہے جوکہ جلد سپلاٸی ہوں گے اس کے بعد کلاسوں کا اغاز کیا جاٸیگا۔
اس کے ساتھ ساتھ Amazone-Forex Trading- Treasure NFT اور دیگر کورسز کا بھی افتتاخ ہوگا انشاءاللہ۔
مہنگاٸی کے اس دور میں باعزت روزگار کیلٸے اپنے گاوں کے قریبی سنٹر سے رابطہ کریں۔
منجانب ۔
رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ بلمقابل دی سٹار سکول ہمزہ خیل ڈاگٸی۔
03315182992-03005684248
[email protected]

گاوں ڈاگی ہمزہ خیل کیلٸے ایک اوراعزازشاداب حسن ولد گوہر علی سکنہ ڈاگٸی تحصیل رزڑ ضلع صوابی نے یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر، ...
10/09/2024

گاوں ڈاگی ہمزہ خیل کیلٸے ایک اوراعزاز
شاداب حسن ولد گوہر علی سکنہ ڈاگٸی تحصیل رزڑ ضلع صوابی نے یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر، لندن، انگلینڈ سے بزنس مینجمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری خاصل کی۔ ان کا تعلق ڈاگئی، محلہ حمزہ خیل سے ہے۔
انھوں نے کہا کہ میں اپنی تعلیم کے ثمرات نہ صرف صوابی تک بلکہ ملک کے کونے کونے تک پہچا کر ملک و قوم کام روشن کروں گا۔

ڈاگٸی بیدار زلمی ویلفٸیر فاونڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی میں بھرتی ٹیچنگ سٹاف کیلٸے...
07/09/2024

ڈاگٸی بیدار زلمی ویلفٸیر فاونڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے رزڑ TTC اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی میں بھرتی ٹیچنگ سٹاف کیلٸے انٹرویو جاری ہے۔

رزڑ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی صوابی کے مخترم طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ DIT فرسٹ اور سی...
03/09/2024

رزڑ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی صوابی کے مخترم طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ DIT فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر کے DMC بورڈ سے موصول ہوچکے ہیں براٸے مہربانی دفتری اوقات کار میں افس سے اپنا DMC وصول کرلیں۔
منجانب پرنسپل رزڑ ٹی ٹی سی اینڈ کمپیوٹر انسٹٹیوٹ ڈاگٸی
رابطہ نمبر 03315182992

Address

Opposit The English Medium School Street
Swabi

Telephone

+923315182992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razzar TTC & Computer Institute Dagai Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razzar TTC & Computer Institute Dagai Swabi:

Share