Aftab Mobiles and Repairing Centre

Aftab Mobiles and Repairing Centre New Shop open in your Areas and new mobiles are Availbl, You can contact me on my number given in the top...

kurulus-osman-episode-59-with-english-and-urdu-subtitles-free-of-cost
19/05/2021

kurulus-osman-episode-59-with-english-and-urdu-subtitles-free-of-cost



Watch Kurulus Osman Episode 59 (Season 2, Episode 32) English and Urdu Subtitles In full HD (1080) goal Free of cost in top-notch Subs..

  book 2 is uploaded to website ❤️All   books from 1 to 15 will be uploaded to www.studyhourly.com.Stay tuned and keep v...
12/04/2021

book 2 is uploaded to website ❤️
All books from 1 to 15 will be uploaded to www.studyhourly.com.
Stay tuned and keep visiting to website ❤️

Study hourly provides you full IELTS book 2 series in pdf form with full CD in shape of audio, so that you can be helped.

14/11/2019

Subscribe For More

12/10/2019
13/05/2019

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک محتاط سروے کے مطابق صرف خیبر پختونخوا میں 1000000(دس لاکھ)سے ذیادہ موبائل فون سیٹ بلاک کردیے ھیں جس کے باعث لاکھوں افراد نہ صرف رابطے کی سہولتوں سے یکسر محروم ھوچکے ھیں بلکہ بلاک ھونے والے سیل فون گاھگ اور دکاندار کے مابین سنگین تنازعات کا باعث بھی بن رھے ھیں ستم بالاۓ ستم حکومت کی جانب سے بلاک نوٹس کا SMS تو آتے ھیں اور ان میسجز میں FBR کےکسی مقامی دفتر کا ایڈریس بھی دیا ھوتا ھے مگر قابل آفسوس امر یہ ھے کہ جب دکاندار یا عام صارف وہاں ٹیکس جمع ککرانے کیلٸے جاتے ھیں تو انھیں ٹیکس بارے لاعلمی کا کُورا جواب ہی ملتا ھے ۔نیز دیگر اضلاع سے قطع نظر مردان میں چونکہ انکم ٹیکس کا مرکزی دفتر پنجاب رجمنٹ سنٹر جیسے حساس مرکز کے کافی اندر ھے اور فوج کی سیکوریٹی لاٸن سے گزرے بغیر وہاں تک جانا ممکن نہیں اس لیے بھی ضلع مردان کے بلاک سیٹز والوں کو ڈبل پریشانی کا سامنا ھے اکثریت دور سے کالے گیٹ کے سامنے گن لیے باوردی فوجی جوان دیکھ کر اُلٹے پاوں پلٹ آتے ھیں۔ ۔ چلو مان لیتے ھیں کہ PTA کی سیٹ بلاک پالیسی اچھا اور نشنل سیکورٹی کیلٸے ناگزیر اقدام ھے مگر لاکھوں پاکستانی شہریوں کو ایک عذاب مسلسل سے دوچار کراکے ”لاعلاج“ چھوڑنا کہاں کی دانشمندی و ریاستی مفادات کا حصہ ھے۔ضرورت اس امر کی ھے کہ ریاستی اداروں کا عوام کو ریاست سے بدظن کرنے جیسی عوام دشمن پالیسوں کی بجاٸے حکومت وقت اس گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے کر بلاک ھونے والے لاکھوں سیٹز ری اوپن کرنے کیلٸے آسان و سہل ان لاٸن ٹیکس پیکج دیں جس سے وہ لاکھوں پاکستانی شہری جو موباٸل سیٹ بلاک ھونے کے باعث بن بلاۓ مصیبت کے شکار ھوکر رابطوں کی سہولیات سے محروم ھوچکے ھیں مستفید ھوسکیں جو نہ صرف ریاست کا شہریوں کو زندگی کی سہولیات دینے جیسی ذمہ داریوں کا حصہ ھے بلکہ لازمی فراھمی جیسے شہری حقوق کا تقاضا بھی ھے ۔۔۔۔۔!!
aftab mobiles

اختیاط کریں
25/04/2019

اختیاط کریں

ھر قسم کے نئے اور سیکنڈ ھینڈز فونز موجود ھے جھانزیب مارکیٹ شیوہ اڈا صوابی
26/03/2019

ھر قسم کے نئے اور سیکنڈ ھینڈز فونز موجود ھے جھانزیب مارکیٹ شیوہ اڈا صوابی

14/12/2018
samsang not8 rs 60000
24/11/2018

samsang not8 rs 60000

Address

Jahanzeb Market Dagai Road Shewa Adda Karnal Sher Killi Swabu
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Mobiles and Repairing Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share