28/03/2023
Here is the Calendar entry for the Day!
ہجری تاریخ: 07 رمضان المبارک 1444
بود بحرِ تلخ رو یک سادہ دشت
ساحلے ورزید و از شرم آب گشت
ترجمہ:
کبھی سوچا کہ کڑوے سمندر کی حقیقت کیا ہے؟یہ ایک میدان تھا
جب اس نے ساحل (منزل) اختیار کر لیا تو شرم سے پانی پانی ہوگیا۔
The frowning sea was once a simple plain,
Played being shore, and liquefied of shame.
Reference: http://goo.gl/tPXwlc