06/09/2026
🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اپنی بہادر افواج اور شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔
ہم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 💚
🎨 FA Graphics & Flex Printing
Flex Printing • Wallpaper • 3D Sign Boards • Graphic Designing