Ghareeb Larka gbl

Ghareeb Larka gbl I am use fb

وہ ہی خدا ہے ❤
08/06/2024

وہ ہی خدا ہے ❤

فلسطین پر بھونکنے کا انجام🤫
07/01/2024

فلسطین پر بھونکنے کا انجام🤫

29/10/2023

Elma hazoury with Blue Bird pattlo Tik tok leader😍

یہ ہے اجنبی لڑکا اس نے میٹرک کی لیکن نوکری نہ مل سکیاس نے بھیک مانگنا شروع کردیایہ بیک وقت اردو ,سرائیکی اور انگلش میں.ب...
21/09/2023

یہ ہے اجنبی لڑکا اس نے میٹرک کی
لیکن نوکری نہ مل سکی
اس نے بھیک مانگنا شروع کردیا
یہ بیک وقت اردو ,سرائیکی اور انگلش میں.بھیک مانگنے کی صلاحیت رکھتا ہے
یہ بھیک مانگ مانگ کر اتنا امیر ہوگیا ہے
کہ FBRکو اسے ٹیکس کا نوٹس دینا پڑا
اس کے بچے اب مہنگے سکولوں میں پڑھتے ہیں.
اگر نوکری نہیں ملتی
تو انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے
کہیں اور قسمت آزمانی چاہیے😀🫢

انڈیا میں افسروں نے کسانوں سے رشوت مانگی. کسان بوریوں میں 40 سانپ ڈال کر لے آئے. اور دفتر میں رکھ کر باھر سے تالا لگا دی...
18/09/2023

انڈیا میں افسروں نے کسانوں سے رشوت مانگی.
کسان بوریوں میں 40 سانپ ڈال کر لے آئے. اور دفتر میں رکھ کر باھر سے تالا لگا دیا.
جب سانپ نکل کر پھنکارنے لگے تو افسر میزوں پر چڑھ کر معافیاں مانگنے لگے اور کسانوں کا کام کرنے کا وعدہ کیا تو دروازہ کھولا گیا۔
کیا خیال ھے، جو بھی رشوت مانگے تو کیا اس کے ساتھ یہی کرنا چاہیے؟

بیشک اللہ پاک خالق ہے عراق میں انڈے ایکسپائر ہوگۓ تھے  بلدیہ والوں نے ویران جگہ پر شہر سے باہر میدان میں پھینکے شدید گرم...
13/09/2023

بیشک اللہ پاک خالق ہے
عراق میں انڈے ایکسپائر ہوگۓ تھے بلدیہ والوں نے ویران جگہ پر شہر سے باہر میدان میں پھینکے شدید گرمی کی وجہ سے ایک ھفتہ بعد ہی سب انڈے Eggs سے چوزے نکلنا شروع ہوگۓ اور اتنی تیزی سے نکل رہے تھے کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے

04/09/2023

Ind Vs Pak

Address

Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareeb Larka gbl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghareeb Larka gbl:

Share