Zeenat Multimedia The School of Freelancing

Zeenat Multimedia The School of Freelancing 📍 Zeenat Multimedia
🚀 فری لانسنگ | گرافک ڈیزائن | ویڈیو ایڈیٹنگ
🎓 شارٹ کورسز + آن لائن ٹریننگ
📞 واٹس ایپ: wa.me/923000834045
📍 شورکوٹ، ملتان روڈ

🌙 **Eid Special Offer – Zeenat Multimedia** 💻 اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اور **کمپیوٹر اور آئی ٹی اسکلز** سیکھ کر اپنے مست...
10/03/2026

🌙 **Eid Special Offer – Zeenat Multimedia** 💻

اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اور **کمپیوٹر اور آئی ٹی اسکلز** سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن کریں۔

🎓 **3 ماہ کا IT Office Course**
صرف **Rs. 6000** میں

📚 **کورس میں شامل:**
✅ MS Word
✅ MS Excel
✅ MS PowerPoint
✅ Urdu & English Typing
✅ Data Entry
✅ Internet & Email
✅ AI Tools Basics

📍 **Location:** Near Byco Termizi Petroleum, Multan Road, Shorkot City

📞 **Contact:**
0300-0834045
0314-3554045

⚡ **Limited Seats Available — ابھی رجسٹریشن کروائیں!**
اپنی اسکلز بہتر بنائیں اور **ڈیجیٹل دور کے لیے خود کو تیار کریں۔**

الحمدللہ! گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار گرلز، شورکوٹ میں ارٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) پر لیکچر دینے کا موقع ملا۔ یہا...
26/02/2026

الحمدللہ!
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار گرلز، شورکوٹ میں ارٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) پر لیکچر دینے کا موقع ملا۔ یہاں کی طالبات نے بہت توجہ اور دلچسپی سے شرکت کی۔
میں نے اپنے تجربے کی بنیاد پر بتایا کہ AI اب ایک دور رس ٹیکنالوجی نہیں رہی، بلکہ یہ ہماری روزمرہ کی زندگی اور پیشہ ورانہ کاموں کا حصہ بن چکی ہے۔ خاص طور پر گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ، یوٹیوب آٹومیشن اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں AI ٹولز استعمال کر کے وقت بچایا جا سکتا ہے اور کام کی کوالٹی بہتر کی جا سکتی ہے۔

گھر بیٹھے اے آئی ٹولز کو استعمال کر کے فری لانسنگ پلیٹ فارمز (جیسے Upwork، Fiverr) پر کام حاصل کر سکتی ہیں اور ماہانہ اچھی آمدنی حاصل کر سکتی ہیں۔
میڈم صاحبہ اور انسٹی ٹیوٹ کے تمام سٹاف کا دل سے شکریہ جنہوں نے یہ موقع فراہم کیا اور وہ بچوں کو اے آئی جیسی جدید ٹیکنالوجی سکھانے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ انشاءاللہ آئندہ بھی ایسے مفید پروگرامز کا انعقاد ہوتا رہے گا۔
اگر آپ بھی AI، گرافک ڈیزائن، ویڈیو ایڈیٹنگ یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو زینت ملٹی میڈیا سے رابطہ کریں۔ پہلی کلاس بالکل فری ہے۔

زینت ملٹی میڈیا کا مشن ہے کہ شورکوٹ کی ہر بچے کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار کیا جائے۔ شکریہ پرنسپل صاحبہ اور تمام اساتذہ!

اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم حاصل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق دے۔ آمین۔

😲ایک پاکستانی حادثاتی معذور ہے اور دوسرا گورا پیدائشی معذور ہے۔😞پاکستانی معذور (سب مکمل صرف لڑکھڑاہٹ ہے) کے کام مندرجہ ذ...
07/02/2026

😲ایک پاکستانی حادثاتی معذور ہے اور دوسرا گورا پیدائشی معذور ہے۔
😞پاکستانی معذور (سب مکمل صرف لڑکھڑاہٹ ہے) کے کام مندرجہ ذیل ہیں
❌️کاٹن والا سوٹ پہننا
❌️مونچھوں کو تاو دینا
❌️اپنی چلنے کی ویڈیو کسی گانے وغیرہ کے ساتھ اپلوڈ کرتے رہنا

😞گورے معذور (نہ ٹانگیں ہیں نہ بازو ہیں ) کے کام مندرجہ ذیل ہیں
✅️کتابیں پڑھنا، کتابیں لکھنا
✅️بڑے بڑے سیمینارز منعقد کرنا
✅️سوشل میڈیا پہ پازیٹو پہچان، پازیٹو انفلوئنسر
✅️مایوس لوگوں کو مایوسیوں سے لڑنے کی ہمت دینا
✅️فٹ بال کھیلنا، سوئمنگ کرنا
✅️لو میرج، خوشحال فیملی
✅️مسلسل سیکھنا پڑھنا اور دوسروں کو اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کی ہمت دینا

🤔کیا سمجھ آئی؟؟؟؟؟

❌️پازیٹوٹی اور گروتھ مائنڈ سیٹ کا ہمارے ہاں بہت زیادہ فقدان ہے، سیلف ہیلپ میٹیرئیل ہمارے لیے وقت کا ضیاع ہے، سوچنا اور سوال کرنا ہمارے ہاں گستاخی ہے، کسی کی کامیابی پہ خوش ہونا ہمارے لیے کانٹوں پہ چلنے کے برابر ہے، دوسروں کی ٹانگیں کھینچنا ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے، جہاں یہ سب ہو، وہاں "علم" منجن کہلاتا ہے اور "اصل استاد" فراڈیا کہلاتا ہے۔

✍️نتیجہ؟؟؟؟

غریب تھے، غریب ہیں، غریب رہیں گے، پھر چاہے وہ غربت سوچ کی ہو یا مال کی۔

آپ ان دونوں میں سے کسی کی جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟اور جو تب کرتے وہ ابھی کیوں نہیں کر رہے؟؟؟؟

Follow For Strategies to Use AI 💰

آج کے دور میں پیسہ کمانا سب سے آسان کام ہےبس یہ کام کرنا ہے:۔1) کوئی ایک سکل پکڑیں یہ مت سوچیں اس کو اے آئی کھاجائے گا ی...
06/02/2026

آج کے دور میں پیسہ کمانا سب سے آسان کام ہے
بس یہ کام کرنا ہے:۔
1) کوئی ایک سکل پکڑیں یہ مت سوچیں اس کو اے آئی کھاجائے گا یا نہیں۔
2) چھ مہینے تک اس سکل کو اپنی گرل فرینڈ کی طرح ٹائم دیں۔
3) چیٹ جی پی ٹی سے فرضی پراجیکٹس کی ڈیٹیلز لے کر پورٹ فولیو بنائیں۔
4) فائیور، اپ ورک، لنکڈان، فیس بک، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر ایکٹو ہوجائیں۔
5) اچھی کمیونیکیشن سکلز سیکھنے کے لیے انگلش پوڈکاسٹ دیکھیں اور اپنی فیلڈ کے انگلش سکلڈ لوگوں کو فالو کریں۔
6) کلائنٹ کے مل جانے پر اپنی پوری انرجی لگا کر اسکا کام کریں اور ڈالرز چھاپیں۔

کمالےکچھ!!!!!!!!!!!!!!
27/01/2026

کمالےکچھ!!!!!!!!!!!!!!

اگر آپ creative mind رکھتے ہیں اور  Video Editing سیکھ کر earning کرنا چاہتے ہیں  تو یہ اس وقت کی Top Skill ہے 🔥📌 Course...
27/01/2026

اگر آپ creative mind رکھتے ہیں اور
Video Editing سیکھ کر earning کرنا چاہتے ہیں
تو یہ اس وقت کی Top Skill ہے 🔥

📌 Course mein سکھایا جائے گا:
✅ Adobe Premiere Pro
✅ Adobe After Effects
✅ YouTube & Social Media Video Editing
✅ Advanced + Freelancing
✅ Fiverr
✅Upwork

⏱ Course Duration:
🔹 4-6 Months

👨‍💻👩‍💻 Boys & Girls Separate Classes
🎓 100% Practical Training
💼 Freelancing & Job Oriented Skills

🏫 Zeenat Multimedia
📍 Shorkot City
📞 Contact: 03000834045 | 03143554045

24/01/2026

Become a Professional Graphic Designer!
Ready to turn your creativity into a career? 💻✨
Join our Graphic Designing Course and learn:
✅ Photoshop, Illustrator, Canva
✅ Logo & Branding Design
✅ Social Media Posts & Ads
✅ Real Projects + Portfolio Building

📍 Join Now & Start Your Creative Journey!

18/01/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ YouTube پر پیسہ کمانا اب آسان ہو گیا ہے؟
YouTube Automation کے ذریعے،
آپ خود ویڈیوز بنا کر نہیں بلکہ AI کی مدد سے چینل چلا سکتے ہیں۔
ہم Zeenat Multimedia میں سکھاتے ہیں:
AI ٹولز، Video Editing، اور Channel Management۔
ہمارے طلبہ گھر بیٹھے اپنے YouTube چینل سے کمائی کر رہے ہیں۔
اگر آپ بھی اپنا AI-powered چینل شروع کرنا چاہتے ہیں،
تو ابھی WhatsApp پر ہم سے رابطہ کریں: 03000834045 / 03143554045

ہماری زندگی میں  تعلیمی ڈگری کی بڑی اہمیت ہےلیکن ہمیں  یہ غلط فہمی ہے ڈگری ہمیں  روزگار مہیاکرےگی ۔   اصل میں ڈگری  کے  ...
06/12/2025

ہماری زندگی میں تعلیمی ڈگری کی بڑی اہمیت ہے
لیکن ہمیں یہ غلط فہمی ہے ڈگری ہمیں روزگار مہیاکرےگی ۔
اصل میں ڈگری کے ساتھ ایسی سکلزسیکھی جائیں جس کے نتیجے
میں ایک باعزت اور بہترین روزگار مہیا ہو جو اپنے لیئے بھی
فائدہ مند ہو اورآپ کی فیملی کیلئے بھی ہو۔
گذشتہ 4 سال سے میں اس پر کام کررہا ہوں ، سینکڑوں طلباء وطالبات
کو ایسی سکلز سکھائی ہیں جن سے وہ گھرمیں، یونیورسٹی میں اور اپنے جاب
کے ساتھ ساتھ، آن لائن کام کرکے ہزاروں ،لاکھوں کمارہے ہیں۔
اپنے اس تجربے کو میں اب بھی زینٹ ملٹی میڈیا میں آپ کیلئے بانٹ
رہا ہوں ، میرا یہ خیال ہے آپ میرے تجربے سے استفادہ حاصل
کرکے اپنی پروفیشنل لائف میں ضرور فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔
، تو ایک بار ضرور وزٹ کریں۔شکریہ

اگر آپ بنانا چاہیں پرامٹ کاپی کریں، ٹیکسٹ تبدیل کریں اور جمینی سے بنوائیں ۔۔۔ مذید ایسی ہی دلچسپ پرامٹ کیلئے ہمیں فالو ک...
06/12/2025

اگر آپ بنانا چاہیں پرامٹ کاپی کریں، ٹیکسٹ تبدیل کریں اور جمینی سے بنوائیں ۔۔۔ مذید ایسی ہی دلچسپ پرامٹ کیلئے ہمیں فالو کریں، شئیر کریں

Intricate 3D Arabic calligraphy of the name "تنویر احمد" forming a
vertical flame or teardrop shape. The lettering is crafted from antique brushed gold with delicate internal floral engravings and filigree patterns. The background is a moody, textured abstract canvas blending deep midnight blue on the left and royal purple on the right. Soft, dramatic lighting hitting the gold curves, high contrast, 8k resolution, Islamic art masterpiece, hyper-realistic texture --ar 4:3

زینت ملٹی میڈیا سے کمپیوٹر کورس سیکھنے کا شاندار موقع! 🚀🎯 کیا آپ ڈیجیٹل اسکلز سیکھ کر فری لانسنگ یا اپنا کاروبار بڑھانا ...
06/12/2025

زینت ملٹی میڈیا سے کمپیوٹر کورس سیکھنے کا شاندار موقع! 🚀
🎯 کیا آپ ڈیجیٹل اسکلز سیکھ کر فری لانسنگ یا اپنا کاروبار بڑھانا چاہتے ہیں؟
📢 ہمارے پاس آپ کے لیے زبردست کورسز موجود ہیں!
📚 ⚡ کورسز کی تفصیل:
✅ گرافک ڈیزائننگ (Adobe Photoshop, Illustrator)
✅ ویڈیو ایڈیٹنگ (Adobe Premiere Pro, After Effects)
✅ ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Facebook & Google Ads, SEO)
✅ سوشل میڈیا مارکیٹنگ (Instagram, Facebook, TikTok Growth)
✅ یوٹیوب آٹومیشن (Monetization, Faceless Channel Growth)
✅ مائیکروسافٹ آفس کورس (Word, Excel, PowerPoint)
💡 ہمارا مقصد: آپ کو بہترین ہنر سکھا کر کامیاب بنانا!
📌 ایڈمیشن جاری ہیں! ابھی رابطہ کریں:
call or WhatsApp 📞 03143554045 📞 03000834045
🏢 Zeenat Multimedia, Near Byco Termizi Petroleum Pump, Multan Road, Shorkot City
🚀 ابھی جوائن کریں اور سیکھنا شروع کریں!

Address

Zeenat Multimedia, Near Byco Termizi Petroleum, Multan Road, Shorkot City
Shorkot
35010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeenat Multimedia The School of Freelancing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeenat Multimedia The School of Freelancing:

Share