06/06/2026
صدیق حیدر کتاب گھر اینڈ آرٹس شکارپور میں مٹیاری کے معروف دینی و علمی شخصیت خطیب اسلام واعظ خوش الحان حضرت مولانا عبدالقدیر حقانی صاحب محبت و شفقت کے جذبے کے تحت تشریف لائے۔ اس موقع پر ادارے کے اونر جناب یار محمد شیخ صاحب سے خوشگوار ملاقات ❤️
اس نشست میں قاری عمران علی شیخ، نعت خوان حافظ شکیل احمد بجورو۔ نعت خوان محمد رمضان سومرو۔عرفان علی شیخ اور دیگر معزز احباب بھی شریک ہوئے۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں باہمی محبت، اخوت اور دینی و سماجی امور پر گفتگو ہوئی۔ اللہ پاک یے محبتیں سلامت رکہے آمین