پرویز موبائل صفدر آباد

پرویز موبائل صفدر آباد All network information

28/10/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

26/10/2025

لو جی سم والے میٹر اگے جے🤯🤯👀👀

25/10/2025
25/10/2025

جاز کیش پرسنل اکاؤنٹ یا بزنس اکاؤنٹ کی ایپ کے ذریعے کریڈٹ کارڈ سے پیمنٹ نکالنے کا طریقہ 🥳

════════════════════════  📢 _*اہم خبر | Benazir Income Support Programme (BISP)*_  ════════════════════════  ⚠️ وہ تمام ...
25/10/2025

════════════════════════
📢 _*اہم خبر | Benazir Income Support Programme (BISP)*_
════════════════════════

⚠️ وہ تمام بینیفیشریز جنہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکال دیا جائے گا:

1️⃣ جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے نہیں کروایا — انہیں اب والی قسط بھی نہیں ملے گی۔
2️⃣ جنہوں نے ڈائنامک سروے کروایا مگر PMT اسکور 32 سے زیادہ ہے — انہیں ابھی والی قسط تو ملے گی مگر بعد میں نکال دیا جائے گا۔
3️⃣ جنہوں نے بیرونِ ملک سفر کیا ہے۔
4️⃣ جن کا خود یا شوہر فائلر ہے۔
5️⃣ گورنمنٹ ملازمین یا پینشنرز۔
6️⃣ جنہوں نے مہینے میں 2000 روپے یا زیادہ ایزی لوڈ یا پیکج لگایا ہے۔
7️⃣ جنہوں نے پنجاب حکومت سے گھر یا کاروبار کے لیے لون (قرضہ) لیا ہے۔

📍 حکومت کے مطابق بہت سے بینیفیشریز کو نکالا جائے گا،
اور ان کی جگہ وہ خواتین شامل کی جائیں گی جو کافی عرصے سے جانچ پڑتال میں ہیں۔

📢 مزید سرکاری اپڈیٹس اور خبریں جاننے کے لیے فالو کریں 👇
💬https://www.facebook.com/share/17TuMuJB2s/

25/10/2025

RASST id kis number per or kis bank ke Sath bane howe hai
Yeh maloom krne ke Liye video me Pura methord dekhen

Address

Muhallah Akram Pura Safdarabad Zila Sheikhupura
Sheikhupura
39540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پرویز موبائل صفدر آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share