الحمد پبلک سکول و ایوننگ اکیڈمی شاہصدردین

الحمد پبلک سکول و ایوننگ اکیڈمی شاہصدردین الحمد پبلک سکول شاہ صدر دین
جہاں علم کے ساتھ کردار بھی بنایا جاتا ہے
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب

04/04/2026

کلاس دہم 2024ـ2026
الوداعی پارٹی

Paper
28/03/2026

Paper

26/02/2026

📚 سیکھنے کا بہترین انداز — عملی سرگرمیاں
ہمارے بچے بااعتماد اور باصلاحیت بن رہے ہیں۔

الحمدللہ رب العالمین
08/02/2026

الحمدللہ رب العالمین

31/01/2026

نعت شریف سید المرسلین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم -HamdPublicschools Abdul Wahid

ماشاءاللہ تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین 2026
18/01/2026

ماشاءاللہ
تقریب تقسیم انعامات و یوم والدین 2026

اعزاز خان — جن کے لیے الفاظ واقعی کم پڑ جاتے ہیں 🕊️اعزاز خان صرف ایک طالب علم نہیں تھا،وہ قابلیت، محنت اور اچھے کردار کی...
13/01/2026

اعزاز خان — جن کے لیے الفاظ واقعی کم پڑ جاتے ہیں 🕊️
اعزاز خان صرف ایک طالب علم نہیں تھا،
وہ قابلیت، محنت اور اچھے کردار کی زندہ مثال تھا۔
رزلٹ آیا تو نام سب سے اوپر،
تقریر کا موقع ملا تو پورا ہال خاموش،
نصابی مقابلہ ہو یا کھیل کا میدان —
اعزاز خان ہر جگہ نمایاں، ہر جگہ اول۔
اسے بلانے کے لیے اسٹیج سیکریٹری کے اعلان کی ضرورت نہیں پڑتی تھی،
اعزاز خان خود ہی معیار بن کر سامنے آ جاتا تھا۔
چند ماہ پہلے وہ ہم سب کو رنج و الم میں چھوڑ کر
اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہو گیا…
مگر اس کی محنت، اس کی مسکراہٹ اور اس کا وقار
آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
اعزاز کے جانے سے ہم نے صرف ایک قابل طالب علم نہیں کھویا،
ہم نے اپنا فخر، اپنی امید اور ایک روشن خواب کھو دیا ہے۔
الحمد پبلک سکول شاہ صدر دین کو آپ پر ہمیشہ فخر رہے گا، اعزاز خان۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

تعلیم ، تربیت ،نظم و ضبط
11/01/2026

تعلیم ، تربیت ،نظم و ضبط

16/12/2025

تعلیم سے ہی باشعور معاشرے کا وجود ممکن ہے ۔

الحمدللہ ❤️❤️❤️❤️
07/11/2025

الحمدللہ ❤️❤️❤️❤️

Address

AL-HAMD PUBLIC SCHOOL SHAH SADAR DIN
Shah Sadar Din
32200

Opening Hours

Monday 08:00 - 05:45
Tuesday 08:00 - 17:45
Wednesday 08:00 - 17:45
Thursday 08:00 - 17:45
Friday 08:00 - 17:45
Saturday 08:00 - 17:45

Telephone

+923444642428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحمد پبلک سکول و ایوننگ اکیڈمی شاہصدردین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الحمد پبلک سکول و ایوننگ اکیڈمی شاہصدردین:

Share