Basti Laghari Shah Jamal

Basti Laghari Shah Jamal Laghari Da Dera Basti Laghari Shah Jamal D/MuzaffarGarh

عشق تو عشق ہے مزاجی ہو یا حقیقی💕جو مزا تڑپنے میں ہے وہ سکوں میں کہاں💕
24/06/2024

عشق تو عشق ہے مزاجی ہو یا حقیقی💕

جو مزا تڑپنے میں ہے وہ سکوں میں کہاں💕

Happy Eid Mubarak
10/04/2024

Happy Eid Mubarak

14/03/2023
Sajid Khan with me
07/03/2023

Sajid Khan with me

04/08/2016
11/10/2015
07/03/2015
04/01/2015

░▒▓███████►╬◄███████▓▒░
حیاتی او حشر کیتن حشر دی گال بھل گئ اے.
خدا وندا ساڈے کولوں بیا برداش نیں تھیندی.
کلتھوں کر کٹھے ٹکڑے بیٹھی ھک ما پٹیندی ھئ.
میکوں آھندن ایھے چا ونج مکمل لاش نیں تھیندی.
░▒▓███████►╬◄███████▓▒░
ھا سے گنگھرو نہ کوئی قیمت ھی تیڈی ذات کھلاڑئیے پیریں وچ
پل پیریں دی بنڑ زینت گیوں ھر جھات سنجانڑئیے پیریں وچ
ھن قدمیں نال سنگیت ساڈے نغمات سلاھڑئیے پیریں وچ
ترٹوں زرش تیڈے پیریں توں کائنات لتاڑئیے پیریں وچ
░▒▓███████►╬◄███████▓▒░
خداوندا ساکوں انویں تے نہ بنڑانویں ھا جو اپنڑیں وچ پرائے ھاسے کیوں جئے ھاسے
ول پیٹ دے پٹنڑے بھوگ ڈیتن بہوں بھوگ بھوگیندے آئے ھاسے کیوں جئے ھاسے
░▒▓███████►╬◄███████▓▒░
ھر سانول کجلا پا کھڑدے
ھر سانول کجلا نیں ھوندا
░▒▓███████►╬◄███████▓▒░
میکوں اپنڑی مونجھہ وچ رول ویندیں ڈس رولے چمساں کئے تونڑیں.
میں پیار دیاں چیزاں سامنبھ رکھیم گھن اولے چمساں کئے تونڑیں.
تیڈے مال دیاں چنڑکیاں چنوریاں تے ول ڈولے چمساں کئے تونڑیں.
ایھے زرش سال کڈاں مکسن تیڈے چولے چمساں کئے تونڑیں.
░▒▓███████►╬◄███████▓▒░

14/05/2014

تھری جی اور فور جی لائسنس کے ایوارڈز کی تقریب 17مئی کو ہوگی
اس تقریب میں نیلامی جیتنے والی تمام کمپنیوں میں لائسنس تقسیم کئے جائیں گے۔
تھری جی اور فور جی لائسنسوں کے ایوارڈ کی تقریب 17مئی 2014ء کومنعقد ہونے کا امکان ہے۔ اس سے قبل 10مئی کو یہ ایوارڈز کی تقریب ہونا تھی، لیکن ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے ٹیکس معاملات پر اٹھائے گئے اعتراضات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہو گئی۔
ا ب اُمید ہے کہ 17مئی کو ٹیلی نار، موبی لنک اور یو فون کو تھری جی، جبکہ زونگ کو تھری جی اور فور جی کے لائسنس باقاعدہ طور پر دے دئیے جائیں گے۔ جسکے بعد یہ تمام کمپنیاں کمرشل سطح پر تھری اور فور جی کی ترسیل شروع کر دیں گی۔
فلحال ملک کے مختلف شہروں میں تھری جی کی سروس تجرباتی بنیادوں پر شروع کر دی گئی ہیں۔ یو فون ‘ ٹیلی نار اور موبی لنک نے مفت تھری جی کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ زونگ کی طرف سے مخصوص صارفین کیلئے اس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اُمید ہے کہ موبائل فون کمپنیاں بہت جلد دیگر شہروں میں بھی تھری جی سروس کا آغاز کر دیں گی، تاکہ صارفین جلد از جلد اس نئی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Address

Laghari Da Dera Basti Laghari Shah Jamal D/MuzaffarGarh
Shah Jamal
34370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basti Laghari Shah Jamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share