19/03/2026
مدرسہ عربیہ حنفیہ تعلیم الدین، شبقدر
زیرِ نگرانی:
مہتمم مولانا مفتی توصیف احمد حنفی صاحب
الحمدللہ!
اس بابرکت ادارے کے طلباءِ کرام میں
فی سبیلِ اللہ قرآنِ کریم تقسیم کیے گئے۔ 📖
یہ عظیم عمل اشاعتِ قرآن، ترویجِ دین، اور طلبہ میں شوقِ تلاوت و عمل کو فروغ دینے کا ذریعہ ہے۔
📌 رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے:
"خیرکم من تعلم القرآن وعلّمه"
(تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے) — (بخاری)
اللہ تعالیٰ اس خدمتِ دین کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
اور تمام معاونین و شرکاء کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲
✨ مزید معاونت اور تعاون کے لیے ادارہ سے رابطہ کریں اور اس کارِ خیر میں حصہ دار بنیں۔
رابطہ نمبر
0335-5563545
0307-5968747
ابومحمد مولانامفتی توصیف احمد حنفی صاحب