Banah News Network

Banah News Network Our mission is to provide authentic, timely, and unbiased news cove
(1)

Banah News Network is a digital news platform committed to delivering the latest news, updates, and ground realities from Banah Valley, Khoi Ratta, Kotli, and across Azad Jammu & Kashmir.

01/09/2026

بریکنگ نیوز 🚨
مظفرآباد ڈویژن کی عوام تیار رہے، پونچھ سے آج حتمی لائحۂ عمل کا اعلان ہوگا۔
خواجہ مجتبیٰ بانڈے

قائد انقلاب چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک صاحب کا دہلی کی تہاڑ جیل سے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے لیئے پیغام ...
01/09/2026

قائد انقلاب چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک صاحب کا دہلی کی تہاڑ جیل سے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے لیئے پیغام
یاسین ملک صاحب کا مشال ملک صاحبہ کو اپنے نکاح سے آزاد کرنے کا فیصلہ 💔

“Through this affidavit, I also wish to address my wife and my daughter. For the last eight years, I have not been able to hear your voices or communicate with you, as I was not permitted phone calls or video conferencing with you.”

اپنی اہلیہ مشعال ملک کے نام اور بارے میں وہ اپنے بیان میں لکھتے ہیں:

“I do not want you to spend the rest of your life carrying the burden of my circumstances or living as a widow. I therefore request you to find the courage to begin a new chapter of your life with dignity and hope.”

اور پھر وہ ایک نہایت دردناک اور اپنی زندگی کا مشکل فیصلہ لکھتے ہیں:

“Before I will be hanged, I have taken the decision to separate you from the bond of our Nikah.”

اپنی 13 سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ کے لئیے پیغام

“To my beloved thirteen-year-old daughter, Raziya Sultana, I wish to say that I have not heard your voice for the last eight years.”

“Today, while I remain confined within my cell, I carry your memories with me every moment. In my death cell, there is only myself and your photograph.”

“Through your picture, I feel your presence with me twenty-four hours a day. I can only pray for your happiness, your safety and your bright future.”

اپنی بیٹی سے وہ اپنی والدہ کے لیے حکم کی بجائے یہ درخواست لکھتے ہیں:

“I request you, my beloved daughter, to kindly call your grandmother every day for at least five minutes, so that she may feel your love, affection and support during these difficult times.”

بیانِ حلفی کا اختتام — یاسین ملک کے اپنے الفاظ
اختتامی حصے میں یاسین ملک لکھتے ہیں:

“No human institution can erase what actually happened. No passage of time can transform falsehood into truth. No repetition of an allegation can make it a fact.”

اور پھر:

“I therefore leave this affidavit not as a plea for sympathy, nor as an appeal for mercy, but as my final statement of conscience.”

وہ مزید لکھتے ہیں:

“I have lived with my conscience, and I shall meet my Creator with my conscience.”

اور بالآخر:

“Allah is sufficient for us, and He is the best Disposer of affairs.”

پھر ان کے آخری الفاظ:

“I have spoken. I have placed the truth as I know it on record. The rest I leave to Allah.”

“In my death cell, there is only myself and your photograph.”



🚨 راولاکوٹ: شدید بارش کے باوجود مزاحمت کاروں کا جمِ غفیرموسلادھار بارش بھی عوام کے حوصلے پست نہ کر سکی، مزاحمت کار بڑی ت...
01/09/2026

🚨 راولاکوٹ: شدید بارش کے باوجود مزاحمت کاروں کا جمِ غفیر

موسلادھار بارش بھی عوام کے حوصلے پست نہ کر سکی، مزاحمت کار بڑی تعداد میں دھرنا گاہ میں موجود، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار۔


🚨 بریکنگ نیوزپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد خوفناک صورتحال، متعدد شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیرِ آب، پانی کے...
01/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز
پنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے بعد خوفناک صورتحال، متعدد شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیرِ آب، پانی کے تیز بہاؤ میں گاڑیاں بہہ گئیں۔

کیا بیرسٹر افتخار گیلانی عوام کی امنگوں، بنیادی حقوق اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کو ترجیح دیں گے، یا پھر طاق...
01/09/2026

کیا بیرسٹر افتخار گیلانی عوام کی امنگوں، بنیادی حقوق اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کو ترجیح دیں گے، یا پھر طاقتور حلقوں کے احکامات اور دباؤ کے تابع رہیں گے؟

آج کا کیلنڈر سچ بولنے کے لیے حوصلہ چاہیے، جھوٹ بولنے کے لیے صرف زبان۔                                                   ...
31/08/2026

آج کا کیلنڈر
سچ بولنے کے لیے حوصلہ چاہیے، جھوٹ بولنے کے لیے صرف زبان۔

31/08/2026

آزاد کشمیر میں کس کس علاقے میں انٹرنیٹ سروس آن ہو چکی ہے؟

31/08/2026

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی مرحلہ وار بحالی کا نوٹیفکیشن جاری
مظفرآباد: آزاد کشمیر میں طویل عرصے سے معطل انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی مرحلہ وار بحالی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نیلم اور حویلی کہوٹہ میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ میرپور اور بھمبر میں ڈی ایس ایل سروس بحال کی جائے گی۔ دوسری جانب جہلم ویلی، باغ، دھیرکوٹ اور کوٹلی میں فی الحال ڈی ایس ایل سروس کو تعلیمی اداروں اور بینکوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق راولاکوٹ اور سدھنوتی میں انٹرنیٹ سروس تاحال معطل رہے گی۔ حکام کی جانب سے انٹرنیٹ کی مکمل بحالی کے لیے مرحلہ وار اقدامات جاری رکھنے کا عندیہ دیا گیا ہے

جبری طور پر گمشدہ کئے گئے افراد کو بازیاب کرو، ہمارے نقصان کا ازالہ کرو،  4 اکتوبر 2025ء کے معائدے پر مکمل عمل درآمد کرو...
31/08/2026

جبری طور پر گمشدہ کئے گئے افراد کو بازیاب کرو، ہمارے نقصان کا ازالہ کرو، 4 اکتوبر 2025ء کے معائدے پر مکمل عمل درآمد کرو -
ہم دھرنا ختم کر دیں گے-
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شہداء کی قربانیوں، اسیران کی قربانیوں، تاجران ، ٹرانسپورٹرز، اوورسیز ، وکلاء ، طلباء، سیاسی کارکنان اور غیرت مند کشمیری عوام کی قربانیوں کو کسی صورت رائیگاں نہ جانے دے گی- استحصال کا وقت ختم ہونے کو ہے- حکمرانوں کو مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے-
سردار عمر نذیر کشمیری

Address

P/O Seri Tehsil Khuiratta Distt: Kotli
Seri
11210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banah News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banah News Network:

Shortcuts

Share