01/03/2025
رمضان نگہبان پیکج کے تحت مستحقین کے لیے پے آرڈر جاری کیے گئے ہیں جو کہ مستحقین کو بذریعہ پوسٹ گھر پر تقسیم کیے جائیں گے ان تمام پے آرڈر کو موصول کرنے کے لیے چغتائی سروسز (ٹانگووالی) یا کرافٹیل (سرگودھا) پر تشریف لائیں اور اپنے پیسے وقت پر موصول کریں۔ مزید رہنمائی کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور بغیر کسی پریشانی کے اپنے پے آرڈرز موصول کریں، شکریہ۔
#ٹانگووالی