Shedi Awan Tech And Entertainment

Shedi Awan Tech And Entertainment Be Happy And Make Others Too ...

17/01/2025

آپریشن کے بعد گاوُں سے آئے ھوئے مریض کے رشتہ داروں کی ڈاکٹر سے بات چیت...

ڈاکٹر صاب مریض نوں کھان لئی کی دیئے...؟؟

ڈاکٹر : نرم غذا دیں...!!

مطلب کیہڑی نرم...؟؟

ڈاکٹر :

دلیہ ، کھچڑی ڈبل روٹی بسکٹ پھل جوس وغیرہ...!!

پھل کیہڑے کیہڑے۔، یاں سارے...؟؟

ڈاکٹر :

کوئی بھی موسمی پھل...!!

"فروٹر" دے سکدے آں...؟؟

ڈاکٹر :

ہاں دے دیں...!!

پر ایہہ تے کھنگ کر سکدا اے...؟؟

ڈاکٹر :

اچھا تو نہ دیں...!!

نئیں ڈاکٹر صاحب جے ضروری اے تاں کِھلا دیندے آں جی...!!

پھل روٹی توں پہلے دیئے یا بعد وچ...؟؟

ڈاکٹر :

او بھائی ابھی کھانا نہیں دینا...!!

تے مریض کی کھاوے...؟؟ خوراک دا تے دس دیو... 😕

ڈاکٹر :

نرم غذا کھلائیں، دلیا کھچڑی پھل ڈبل روٹی جوس وغیرہ...!!

گوشت کیہڑا کھوایئے...؟؟

ڈاکٹر :

ابھی گوشت نہیں دینا...!!

چھوٹا وھڈّا کوئی وی نئیں دینا، مرغی وی نئیں؟

ڈاکٹر :

نہیں مرغی بھی نا دیں...؟؟

تے مچھلی ڈاکٹر صاب...؟؟

ڈاکٹر :

نہیں...!!

چوچا یا بٹیر دے دئیے...؟؟

ڈاکٹر :

نہیں بابا ابھی کوئی پکانے والی چیز نہیں دینی...!! 😟

دودھ تے پلا سکدے آں...؟؟

ڈاکٹر :

ہاں دے دیں...!!

کیہڑا...؟؟
کچا یا کاڑھ کےَ...؟؟

ڈاکٹر :

کاڑھ کے...!!

ٹھنڈا کر کے یا گرم گرم...؟؟

ڈاکٹر :

نیم گرم، کوسا کر کے دے دیں...!!

کنّاں کوسا...؟؟ 😕

ڈاکٹر :

ہلکا کوسا...!!

اتنی دیر میں مریض کا دوسرا رشتہ دار جو ساتھ ھی بیٹھا تھا بولا :

چھڈ...! تینوں تاں سمجھہ ای نئی آؤندی.. مینوں پچھن دے...!!

"ھیں جی ڈاکٹر صاحب...! مریض نوں خوراک کیہڑی دیئے...؟؟ 😄😃

جوائنٹ فیملی سے تعلق رکھنے والے سبھی سنجیدہ افراد ضرور پڑھیں۔ایک عورت صبح اٹھی، فریج میں پڑے انڈے اٹھائے، ناشتہ بنایا، خ...
15/01/2025

جوائنٹ فیملی سے تعلق رکھنے والے سبھی سنجیدہ افراد ضرور پڑھیں۔
ایک عورت صبح اٹھی، فریج میں پڑے انڈے اٹھائے، ناشتہ بنایا، خود کھایا، شوہر کو دیا، شوہر اپنے کام پر چلا گیا، عورت اپنے کام پر چلی گئی۔ چند گھنٹوں بعد شوہر نے بیوی کو کال کرکے کہا کہ گھر پہ تھوڑا مسئلہ ہوگیا ہے، تم آج سیدھی امی کی طرف چلی جانا۔ میں معاملہ نمٹا کر تمہیں لے آؤں گا۔۔۔۔

بیوی نے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے تو شوہر ٹال گیا، لیکن بیوی کے اصرار کرنے پر اس نے بتا دیا کہ صبح جو تم نے فریج سے انڈے لے کر بنائے تھے وہ امی نے باجی کے لیے منگوا کر رکھے تھے۔ امی کو لگتا ہے تم نے وہ جان بوجھ کر اٹھا کر استعمال کیے ہیں۔ امی تھوڑی ناراض ہیں۔ تم اپنی امی کی طرف چلی جانا، میں گھر جا کر معاملہ سلجھا کر شام تک تمہیں لے آؤں گا۔

لیکن عورت نے شوہر کی بات نہ مانی۔ جاب سے سیدھی گھر گئی۔ جاتے ہوئے ایک درجن انڈے لیتی ہوئی گئی۔ گھر پہنچ کر انڈے لے جا کر ساس کے سامنے رکھے اور کہا ان انڈوں کی وجہ سے آپ نے جھگڑا کھڑا کیا تھا ناں؟ دو اٹھائے تھے بارہ لے کر آئی ہوں۔ شوہر بھی یہ سب سن رہا تھا۔ ساس نے بیٹے کو آواز دی اور کہا کہ دیکھو اس نے انڈے لا کر میرے منہ پر مارے ہیں۔ آج تو تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ یہ میرے ساتھ کتنی بدتمیزی کرتی ہے۔ تم اسے ابھی کے ابھی فارغ کرو۔ معاملہ بگڑتا بگڑتا اس حد تک پہنچا کہ شوہر نے وہیں کھڑے کھڑے بیوی کو ایک طلاق دے ڈالی۔
دو انڈوں کی وجہ سے ایک گھر ٹوٹ گیا۔

*قصور وار کون کون تھا؟*
1_ ساس جس نے بہو کی اتنی سی بات پر فساد برپا کیا۔
2_ شادی شدہ بہن، جو ماں کو روک نہ سکی، سمجھا نہ سکی۔
3_ بیوی جس نے شوہر کو اپنے طریقے سے معاملہ حل نہ کرنے دیا۔
4_ شوہر جو بالآخر ماں کے دباؤ میں آکر اتنی سی بات پر طلاق دے بیٹھا۔

*اس سب پر کیسے کیسے قابو پایا جاسکتا تھا؟*
1_ ساس بڑا پن دکھاتی، انڈے دوبارہ منگوا لیتی۔
2_ بہن ماں کو کسی نہ کسی طرح ٹھنڈا کر لیتی۔
3_شوہر ماں کی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں نظرانداز کرکے فون پر ہی سمجھا دیتا کہ کوئی بات نہیں، اگر میری بیوی سے اتنی سی غلطی ہوگئی ہے تو چھوڑیں، دو انڈے ہی تو ہیں، منگوا لیں۔ اور بیوی کو فون نہ کرتا۔
4_ بیوی اس کو انا کا مسئلہ نہ بناتی، شوہر کی بات مان کر ماں کے گھر چلی جاتی یا سسرال جاکر خاموشی اختیار کرتی یا ساس سے معذرت کرلیتی کہ اوہو امی! مجھے تو پتا ہی نہیں چلا وغیرہ وغیرہ۔
5_ شوہر کسی نہ کسی طرح اپنے اعصاب کو قابو میں رکھ لیتا۔ بیوی سے ناراض ہوجاتا، اسے کچھ دن اس کی ماں کے گھر بھیج دیتا لیکن یہ انتہائی قدم نہ اٹھاتا۔

ہمارے معاشرے میں ہمیشہ نہیں تو اکثر جھگڑے "دو انڈوں" جیسی بے مول چیزوں پر ہی شروع ہوتے ہیں، پھر انا، زبان کی تیزی اور غصہ معاملے کو طلاق تک لے جاتا ہے۔ یہ معاملات بگاڑنے میں جو لوگ شامل ہوتے ہیں ان ہی میں سے کسی ایک کی ذرا سی کوشش، تھوڑی سی معاملہ فہمی، دور اندیشی اور انا پر سمجھوتہ گھر ٹوٹنے سے بچا سکتا ہے۔
بس جب بھی ایسا کوئی معاملہ پیش آئے تو سمجھیں کہ میں ہی وہ واحد انسان ہوں جو اس معاملے کو سلجھا سکتا ہے، لہذا اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں اور نسلوں کو بربادی سے بچا لیں۔

https://s.daraz.pk/s.ZqsiZ?ccI found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  MIZUNO Fashion Women Faux Re...
03/01/2025

https://s.daraz.pk/s.ZqsiZ?cc

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: MIZUNO Fashion Women Faux Rebbit Fur Gloves Hand Wrist Warmer Winter Fingerless Knitted Gloves Half finger gloves
Product Price: Rs.999
Discount Price: Rs.384
https://s.daraz.pk/s.ZqsiZ?cc

https://s.daraz.pk/s.ZNDDp?ccI found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  heart shape black customized...
22/12/2024

https://s.daraz.pk/s.ZNDDp?cc

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: heart shape black customized wall clock wooden wall clock high qulaity clock wood custom ur own name cpl name friends name home decore bed decore wooden wall clock best for gift to friends amazing wooden wall clock
Product Price: Rs.999
Discount Price: Rs.499
https://s.daraz.pk/s.ZNDDp?cc

https://s.daraz.pk/s.ZNII4?ccI found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  Fridge Storage Food Containe...
22/12/2024

https://s.daraz.pk/s.ZNII4?cc
I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Fridge Storage Food Containers Fridge Organizer (Pack of 3) 1500ml, Stackable Plastic Fish, Meat, Vegetables & Fruits Container for Kitchen
Product Price: Rs.3,000
Discount Price: Rs.899
https://s.daraz.pk/s.ZNII4?cc

https://s.daraz.pk/s.ZOR3X?ccI found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  4,5,6 Layer Shoe Rack Multif...
18/12/2024

https://s.daraz.pk/s.ZOR3X?cc

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: 4,5,6 Layer Shoe Rack Multifunctional Book Rack Accessories Rack for Home and Office Durable Non Breakable Shoe Organizer Stainless Steel Layer Shoe Rack Easy Assembly (Randomly Color)
Product Price: Rs.3,999
Discount Price: Rs.699
https://s.daraz.pk/s.ZOR3X?cc

https://s.daraz.pk/s.ZOSoT?ccI found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  Wooden Wallpaper Sheet Stick...
18/12/2024

https://s.daraz.pk/s.ZOSoT?cc
I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: Wooden Wallpaper Sheet Sticker Self Adhesive WaterProof PVC Wallpaper For Kitchen, Cabinets, room, Walls and Furniture (1FT by 4FT)
Product Price: Rs.300
Discount Price: Rs.285
https://s.daraz.pk/s.ZOSoT?cc

https://s.daraz.pk/s.ZkWxE?ccExpandable Fridge Storage Rack Plastic Fridge Space Saver Food OrganizerI found this great ...
13/12/2024

https://s.daraz.pk/s.ZkWxE?cc

Expandable Fridge Storage Rack Plastic Fridge Space Saver Food Organizer

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: High Quality Unbreakable Adjustable & Stretchable Fridge Storage Basket Expandable Fridge Storage Rack Plastic Fridge Space Saver Food Organizer Tray Refrigerator Pull-out Drawers (Large Size)
Product Price: Rs.597
Discount Price: Rs.201
https://s.daraz.pk/s.ZkWxE?cc

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923036333603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shedi Awan Tech And Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share